Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
سیدنا حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کا یوم ولادت
15,129 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

پاک نام تمہاری گندی زبان پہ نہیں آنے چاہئیں۔ان پاک ناموں کی وجہ سے دنیا قائم ہے ورنہ تم جیسی پیسوں پہ بکنے والیوں سے اللہ اس دنیا کو محفوظ رکھے آمین

رجیم چینج سازش کے جو کردار ہیں اور جو ان کی سہولت کاری کر رہے ہیں امام حسن رض کے صدقے اللہ پاک ان کو اس دنیا اور آخرت میں نشان عبرت بنا دے آمین

جنتی نوجوانوں کے سردار نواسہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم جگر گوشہ بتول رضی اللہ تعالٰی عنہا فرزند علی المرتضی رضی اللہ تعالٰی عنہ سیدنا امام حسن رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ ❤️🪷❤️

جزاک اللہ خیر ❤

خوبصورت انداز میں امام کی زندگی بیان کی

کمال است نظرانہ عقیدت 💟

عقیدت 🥀

کرن بہن آپ کو میں پاکستان کی جو صحافتی عاملہ ہیں نہ ان سب میں اپکو بہت پسند کرتی ہوں۔ آپ صحافت ایک الگ مثال اور مقام ہیں۔ لیکن آپ اس سے زیادہ حجاب میں کمال لگتی ہو۔ اگر آپ اس حجاب کو اسی طرح جاری رکھیں تو بہت اچھا محسوس ہوگا ۔۔ برا نا مانے بہن جی ۔ شکریہ 🤲🏻

💕

ماشاءاللہ سلامت رھو بہن جی کمال بولتی ہو ہمیں آپ پر ناز ہے محترمہ کرن ناز
Ähnliche Videos
Sensitive content
شان حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔ حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے ؟ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا اہم حصہ #moharam2025 #Hussain
Dr. Israr Ahmad Official
18,467 Aufrufe • vor 1 Jahr
