Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

سیکیورٹی گارڈ نے آفس بوائے پر سیدھی گن تان کر فائر کیا، آفس بوائے گرا تو سیکیورٹی گارڈ نے اُسے بانہوں میں لے لیا، شاید یہ تاثر دینے کےلئے کہ غلطی سے گولی چل گئی، یہ غلطی نہیں، باقاعدہ لوڈ کر کے اندر آیا اور اِس نوجوان پر تان...

115,524 görüntüleme • 6 ay önce •via X (Twitter)

34 Yorum

Sami Mirza profil fotoğrafı
Sami Mirza6 ay önce

باہر گیا گن لے کر اندر آیا اور کیمرے میں لوڈ کی پھر اس کے سینے کی طرف کر کے باقاعدہ ٹریگر چلایا۔۔۔ یہ قطعاً غلطی نہیں اقدام قتل ہے اللّٰہ کرے نوجوان بچ گیا ہو لیکن اس گارڈ کا پوری زندگی جیل سے باہر نہیں آنا چاہیے

Uzma Binte Nazir profil fotoğrafı
Uzma Binte Nazir6 ay önce

واقعہ حادثاتی نہیں بلکہ دانستہ تھا۔ سیکیورٹی گارڈ نے لڑکے کو کئی بار دیکھا.وہ پہلے اس کے پاس سے گزرا اور باہر جاتے ہوئے مڑ کر بھی اسے دیکھا۔ دروازہ بند کرنے کے بجائے اس نے اسے مزید کھول دیا۔پھر جب وہ دوبارہ اندر آیا تو اس نے اسی لڑکے کو دیکھا، سیدھا اس پر بندوق تان کر فائر کر دیا

Saeed Afridi profil fotoğrafı
Saeed Afridi6 ay önce

اس میں دو رائے نہیں کہ یہ قتل عمد ہے اس میں کسی قسم کی کوئی غلطی نہیں، لوڈ گن، بیھٹے شخص کی طرف تان کر گولی چلائی تو اس میں کسی غلطی کا احتمال کہاں ہے

نورالعین profil fotoğrafı
نورالعین6 ay önce

ایسے نفسیاتی مریض ہر جگہ کھلے پھر رہے ہیں یہ قتل ارادے سے ہوا ہے یہ حادثہ نہیں ہے

Jam profil fotoğrafı
Jam6 ay önce

درست۔ یہ اقدام قتل ہے وہ شخص تو آرام سے بیٹھا تھا

$afir Ik profil fotoğrafı
$afir Ik6 ay önce

حقیقت تو یہی لگتا ہے کہ حقیقت میں سیدھا فائر کیا سیکورٹی گارڈ کی غلطی یہی ہے کہ کس کے کہنے پر آپ ایسا کرنے پر مجبور ہوئے ہیں

osama khan profil fotoğrafı
osama khan6 ay önce

بالکل ایسا واقعہ تقریبا دو سال پہلے ہمارےشہر میں بھی ہو چکا جہاں ایک انتہائی شریف النفس بینک مینجر کو گارڈ نے ایسے ہی سامنے سے گولی مار دی

Frivolus profil fotoğrafı
Frivolus6 ay önce

غیر تربیت یافتہ گن میں کی ہولناک کوتاہی کی وجہ سے حادثہ ہوا ہے۔جن کو گن چلانے کا تجربہ ہے ان سے پوچھ لیں ، یہ حادثہ ہے، سنگین غلطی ہے لیکن قتل عمد نہیں

Ex_Slave.♓ profil fotoğrafı
Ex_Slave.♓6 ay önce

قوی یقین ہے کہ یہ قتل کا کیس بھی دانش صغیر کی میت کی طرح منوں مٹی تلے دب جائے گا کہ اس ملک کا قانون یہی کرتا رہا ہے۔ قاتل کی یہ دلیل منصف نے مان لی مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر پھر وہی بات وہی قصہ پرانا نکلا حاکم وقت سے منصف کا یارانہ نکلا

Dr Mahmood Randhawa profil fotoğrafı
Dr Mahmood Randhawa6 ay önce

@asmjawed انتہائی شاطر ہے اسے اس لئے پکڑ لیا کہ جان نکلنے تک کوئی بیان نہ دے دے

Sumaira Atif profil fotoğrafı
Sumaira Atif6 ay önce

نہیں مجھے لگ رہا ہے وہ چیک کر رہا تھا کہ گن چلے گی کہ نہیں ورنہ اس کو مارنے کا ارادہ اسکا قطعاً نہیں لگ رہا

Khurram Iqbal profil fotoğrafı
Khurram Iqbal6 ay önce

اُس کی چھاتی پر تان کر ہی چیک کرنا تھی، باہر جا کر بھی کر سکتا تھا۔۔!!

Bilal Warraich profil fotoğrafı
Bilal Warraich6 ay önce

@SumairaAtif5 Mery pass full video hai 20 minutes ki phir police a jati hai original

Sumaira Atif profil fotoğrafı
Sumaira Atif6 ay önce

@khurram143 Good 👍

Ukasha Muhammad🇵🇸🇵🇰🇵🇸 profil fotoğrafı
Ukasha Muhammad🇵🇸🇵🇰🇵🇸6 ay önce

بالکل واضع اور ارادی قتل ہے۔

Optimistic profil fotoğrafı
Optimistic6 ay önce

It's a cold blooded murder

Maryam 🇵🇰 profil fotoğrafı
Maryam 🇵🇰6 ay önce

Nhiii mujy lgta hy ghalti se chal gaye

Sherry profil fotoğrafı
Sherry6 ay önce

Govt must take action , why these private security guards are given guns? Did they ever went through mental test ? I came across many guards who are really mentally retarded but holding guns in their hands. Shooting an innocent by security guards has become norm @TararAttaullah

Bina Sehar (new account) profil fotoğrafı
Bina Sehar (new account)6 ay önce

@FaisalAMalik3 گارڈ بھی کوئی ذہنی مریض لگ رہا ہے

Musa Ali Baltistani profil fotoğrafı
Musa Ali Baltistani6 ay önce

Ye repeater hy bhaii fully load krna parhta hy tb chalti hy avii nhi chalti.

Sᴀᴊɪᴅ Sʜᴀʜɪᴅ profil fotoğrafı
Sᴀᴊɪᴅ Sʜᴀʜɪᴅ6 ay önce

اس نے گولی چلائی ہی کیوں ہے؟؟ الٹا لٹکاؤ ب-چ کو

Khan Ka Sipahi profil fotoğrafı
Khan Ka Sipahi6 ay önce

I think glti sy hua he

AtifRaja profil fotoğrafı
AtifRaja6 ay önce

Bilkul aisa he hai

Zubair Mahmood profil fotoğrafı
Zubair Mahmood6 ay önce

@grok where this happened

Nisha javaid profil fotoğrafı
Nisha javaid6 ay önce

جان بوجھ کر قتل کیا صاف نظر آ رہا ہے نشانہ لگا کر مارا پھر بعد میں بہانہ کر رہا ہے کہ انجان بننے کا

Awan profil fotoğrafı
Awan6 ay önce

اگر وہ جان بوجھ کر فائر کرتا تو گن ہاتھ سے نہیں چھوٹتی

Faisal CH profil fotoğrafı
Faisal CH6 ay önce

Bilkul irada sy Mari os nain yahe lgta

AJMAL AFRIDI PTI profil fotoğrafı
AJMAL AFRIDI PTI6 ay önce

بلکل یہ غلطی نہیں ہے سیدھا سینے پر فائر کیا کنجر کے بچے نے

RealLibr@⚖️💯 profil fotoğrafı
RealLibr@⚖️💯6 ay önce

اس ک ت ے کو سزا ملنی چاہیے جوان کو مار دیا.. 😭

S Khan profil fotoğrafı
S Khan6 ay önce

Bach gya ?

MjFarooqi profil fotoğrafı
MjFarooqi6 ay önce

Jbhi kehty hain pehly guard ko tea do

سید مزمل عباس profil fotoğrafı
سید مزمل عباس6 ay önce

چیک کرنے کیلئے بھی کسی پر تان کر نہیں کی جاتی اسلام میں بھی حرام ہے اور قانون میں بھی ناجائز ہے

its me profil fotoğrafı
its me6 ay önce

کیا لڑکا مر گیا؟

قلندر profil fotoğrafı
قلندر6 ay önce

قتل عمد دکھائی دیتا ہے

Benzer Videolar

اسلام آباد میں سرعام بدمعاشی!! ابھی ایک شہری نے ویڈیو بھیجی!! کہہ رہاہے, پاکستان میں واقع ہی جنگل کا قانون ہے جوکہ آج ثابت ہو گیا آج میں اپنے کزنز کے ہمراہ مری سے براستہ ایکسپریس وے اسلام آباد کی طرف اسلام آباد آرہے تھے, تو اسی دوران ایک TOYOTA AXIO گاڑی جسکو ایک شخص شراب میں دھت ہو کر 846-BMC رجسٹرڈ نمبری چلا رہا تھا جس نے پہلے دو تین بار ہماری گاڑی کو ہٹ کرنے کی کوشش کی اور جس سے پہلے تو ہم نے بمشکل خود کو بچایا تو وہ شخص کبھی ہمارے آگے کبھی ہماری سائیڈ پر آکر سائیڈ دبانے کی کوشش کرنے لگا آخر کار ہم نے گاڑی اس سے پیچھے کر لی تو اس نے ہم سے آگے گاڑی بھگا کر آگے لے گیا آگے جا کر ایکسپریس وے کے عین درمیان میں گاڑی کھڑی دی اس میں سے نکل کے ہمیں گالیاں دینی شروع کر دی اور گاڑی سے پسٹل نکال کر ہم پر تان لیا جو کہ ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے عین اس وقت ہم نے ہمت کرکے فورا موبائل سے ویڈیو بناتے ہوئے گاڑی پیچھے کو بھگا لی اور اس طرح ہماری بچت ہوئی لیکن 130 پہ موٹروے پولیس اور 15 پر کال کرنے کے باوجود وہ بندہ بھاگ گیا یہ ہے آپ کے پنجاب اور اسلام آباد کی پولیس کی کارکردگی ایک بندہ سرعام ایکسپریس وے کے اوپر شراب پی کر گاڑی چلا رہا ہے اور لوگوں کی گاڑیوں میں ہٹ کر رہا ہے اور سرعام روڈ کے درمیان میں گاڑی کھڑی کرکے لوگوں پر اسلحہ تان رہا ہے اور پولیس کو بار بار کال کرکے اطلاع دینے کے باوجود وہ بھاگ جاتا ہے وہ بھی اتنی آسانی سے کہ جیسے اٹے میں سے بال نکلتا ہے ایک مشہور شاہراہ پر لوگوں کی جان کی یہ اہمیت ہے کہ کوئی بھی کہیں بھی سرعام روڈ کے درمیان کھڑا ہو کر پسٹل تان لیتا ہے باقی, اگر اسلام آباد کا یہ حال ہے تو باقی ملک کا تو اللہ ہی حافظ ہے!!

ZEShan ⚫

33,580 görüntüleme • 1 ay önce