Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

شاباش بیٹا ! وی آر پراؤڈ آف یو ! ♥️🇵🇰

77,819 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Muhammad khan profil fotoğrafı
Muhammad khan1 yıl önce

Shabash 🤣

leo8277 profil fotoğrafı
leo82771 yıl önce

Fauj ki asliat.

VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 profil fotoğrafı
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦1 yıl önce

ان بچّے بچّیوں کو یہ بھی ٹریننگ ہونی چاہئیے کہ حق سچ پر قائم رہیں ، اللّہ اور اسکے رسول کے حُکم کے مطابق وہ عملی قدم بھی اُٹھائیں جسکا حکم دیا گیا ہے ۔ پاکستان کی معصوم عوام پر عسکری ادارے ظُلم کے پہاڑ توڑ رہے ۰۰۰۰ ان فوجی بچّوں کو کیا یہ ادراک نہیں کہ 9 مئی کے نام پر جھوٹے مقدمات بناکر معصوم لوگوں کا قتلِ عام کیا جارہا جس کی مثال نہیں ملتی ۔ اگر یہ لڑکی ان تمام باتوں سے بے خبر ہے تو تمام تعلیم اور ٹریننگ رائیگاں چلی گئی اس نے کچھ حاصل نہیں کیا ۔

G Raja G profil fotoğrafı
G Raja G1 yıl önce

جب صرف 6 مہینے کی ٹریننگ لینے والے موٹیویشنل سپیکر آپ کو کہیں کہ یہ نہ پوچھو ملک نے آپ کو کیا دیا، یہ بتاؤ کہ آپ نے ملک کے لیے کیا کیا؟ تو سمجھ لینا چاہیے کہ خود کو ادارہ کہنے والے ماتحت محکمے کے پاس آپ کے سوالوں کا کوئی جواب نہیں۔ اب صرف "موٹیویشنل اقوال غیر زریں" پر گزارہ ہے ☹

Syed Mohammad Taskeen Haider Naqvi 🇦🇺 🇨🇦🇵🇰 profil fotoğrafı
Syed Mohammad Taskeen Haider Naqvi 🇦🇺 🇨🇦🇵🇰1 yıl önce

The loudly saying of Allah ho Akbar while attacking is only supported those who are on right but for wrongs isn't support it's missusers people's of these verses who aren't on rights and they dodge the public and Faith both technically.

Ismail Khan BANGASH profil fotoğrafı
Ismail Khan BANGASH1 yıl önce

مسئلہ یہ نہیں کہ اِن لوگوں کی سمجھ نہیں ہے بلکہ اِن کی دماغ میں ایک بات بھر جاتی ہے کہ تم نے اپنے سے بڑے کو ہرحال میں Yes کہنا ہے اور اپنے سے کم سے Yes سُننا ہے اگر پراپرٹی کی مالک بننا ہے بیرونی ممالک اثاثے بناناہے بیرونی ممالک سے بچوں کی تعلیم حاصل کرنا ہے سرکاری بندوق کی زور پر حکمرانی کرنی ہے ۔

Ali profil fotoğrafı
Ali1 yıl önce

اللہ پاک یوتھیوں کی بد نظروں سے محفوظ رکھے آمین

Barrister Usman Cheema profil fotoğrafı
Barrister Usman Cheema1 yıl önce

ماشاءاللہ۔ قوم کی بیٹی۔ قوم کا فخر۔

Amjad Khan profil fotoğrafı
Amjad Khan1 yıl önce

کرادر کی خوشبو وطن کی بیٹی

Khurram Naveed profil fotoğrafı
Khurram Naveed1 yıl önce

اللّٰہ اکبر بول کر اپنی ہی عوام کے سروں میں گولیاں مار دو

Benzer Videolar