Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

445,989 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

ماہ نور ملک profil fotoğrafı
ماہ نور ملک2 yıl önce

آئی آئی پی ٹی آئی کے نعرے لگ گئے

فــــرح درویش profil fotoğrafı
فــــرح درویش2 yıl önce

پھر یہ لڑکی تقریر کرکے ویڈیو بناکر اپنے بڑی سے گاڑی بیٹھ کر چلی گئی اور اب عوام اس پہ ناچ ناچ کر لڑائی کرئینگے ✋🏻😭

Raja Saad profil fotoğrafı
Raja Saad2 yıl önce

مکمل بائیکاٹ

Hamid Hussain profil fotoğrafı
Hamid Hussain2 yıl önce

پنجاب کی خواتین نے کمال کیا ہے اس فسطائیت کے خلاف کھڑے ہوکر اس بیٹی کی عمر دیکھو اور میدان عمل میں اترنا دیکھو تم ہار گئے ہو تم ہار گئے ہو تم ہار گئے ہو

Faisal Pasha profil fotoğrafı
Faisal Pasha2 yıl önce

مطلوب اشتہاری عمر ڈار کی بیٹی ایک کیفےمیں گھس کر ان کو اس بنیادپہ ھراساں کررھی ھے کہ اسکے مطابق انہوں نے مطلوب اشتہاری عمر ڈار کی گرفتاری میں پولیس کے ساتھ تعاون کیا اور اسے گرفتار کروایا ۔ بفرض محال اگر اسکا یہ بیان درست بھی ھے تو کیا کسی مطلوب اشتہاری کی اطلاع دینا جرم ھے یا اسکی گرفتاری میں مددکرنا ایک جرم ھے ؟ کیا ریاست کے ذمہ دار شہری کے ذمہ یہ کام نہیں کہ وہ ایسے افرادکی اطلاع پولیس کو فراھم کرےجسکی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارھےھیں؟ اگر اس خاتون کی باڈی گارڈز کے ساتھ انکے کیفے میں گھس کر انکے business premises کی ویڈیوز بناکر اسے وائرل کروانے اور عوام کو اشتعال دلانے کو نذراندازکیاگیاتو کل کو کوئی بھی بطور ذمہ در شہری سامنے آکر ایسے ریاستی مجرمان کے خلاف نہ گواھی دے گا نہ انکی اطلاع دے گا ۔ اس غنڈہ گردی کو فوری یہیں پہ لگام ڈالی جائے اور اس خاتون کے خلاف مالکان کو ھراسان کرنے، انکے خلاف عوام کو اکسانے اور کارسرکارمیں مداخلت پہ پرچہ درج کرکے قانونی کاروائی کی جائے ۔ @anwaar_kakar @OfficialDGISPR @OfficialDPRPP

Ayesha Baloch profil fotoğrafı
Ayesha Baloch2 yıl önce

آخر تمہیں آنا ہے ذرا دیر لگے گی ❤️

Suleman Khan profil fotoğrafı
Suleman Khan2 yıl önce

شہباز گل بھائی سنا ہے 9 مئی کو آپ نے بھی امریکہ سے حملے کروائے ہیں۔ آپ تو بہت پہنچے ہوئے ہیں بھائی 😂😂😂

Mariam Warraich 💝✌🏻 profil fotoğrafı
Mariam Warraich 💝✌🏻2 yıl önce

زبردست

Raja Saad profil fotoğrafı
Raja Saad2 yıl önce

بلکل سب کو بائکاٹ کرنا چاہیے یہ لوگ بھی ظلم کے ساتھ کھرے ہیں یہ ظلم کرنے واکوں کے برابر کے حصہ دار ہیں

Omer Choudhry profil fotoğrafı
Omer Choudhry2 yıl önce

After that she had her lunch at the same cafe… 😂😂😂

Benzer Videolar