Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
شادی ہو جائے گی؟ چانس گھٹ نیں
88,436 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

Aamir Chohan2 yıl önce
اگر کوئی غیر مسلم یہ عمل دہراتا تو توہین قران لگ چکا ہوتا ،

Pharmacist2 yıl önce
اینج دی فالاں کڈن توں جے ہو وی گئ تے نبھنی نئ۔

Sajid SM Ali2 yıl önce
اب کوئی ان نام نہاد مسلمانوں سے پوچھے کہ جہ سرعام قرآن مجید کی بیحرمتی کر رہا ہے اسے کوئی سزا دینے والا نہیں ہے؟ یا یہ سب غیر مسلموں کو ہی سزا دینا کا بہانہ ہے؟

Azam2 yıl önce
چانس گھٹ ہیں اور چانس پورے کرنے کے ہی تو پیسے لیں گے بابا جی 😍🤣🤣✅✅

behind you skipper♥️✌️2 yıl önce
ان لوگوں کے لیے قبر کا عزاب تیار ہے جنہوں نے دین کو مزاق بنایا ہوا ہے اس بابے کو چار چھتر مارنے چاہیں 😡

Zainab Waheed2 yıl önce
ان کو پکڑ کر حقیقی علم سکھایا جائے۔ اور ان کے مریدوں کو بھی۔

Syed Nouman Javed2 yıl önce
لعنت ہو ایسے لوگوں پر جو قرآن پر عمل کی بجائے اُسکو فال نکالنے کے لئے استعمال کرتے ہیں

Palwashoo🦋2 yıl önce
Blasphmy yeh hoti hai real waali..

Fraooq Yousafzai2 yıl önce
استغفرالله
