Loading video...
Video Failed to Load
شرم حیا سےعاری شخص۔۔ جب اقتدار میں تھا تو امریکہ جا کر کیاکہتا تھا اب اسکا سیل دیکھو تو ساری سہولتیں لے کر بیٹھا ھے ۔ اور مانگتا ھےاور دینے والے دیتے ھیں۔ پاکستانی سیاست میں اس سے زیادہ بے شرم شخص کوئ نہیں ۔ جسکا کوئ اصول نہیں... show more
99,364 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

اگر اُس میں شرم حیا ہوتی تو سیتاوائٹ کی منجی پر چڑھنے سے پہلے ہیلمٹ پہن لیتا اور اگر اس میں گریس ہوتی تو 30 روپے کی کُنڈی لگوا لیتا لیکن ایسا نہ ہوسکا اور پاکپتن والا لطیف سرعام امت مسلیمہ کے عظیم گیدڑ کو یبن گٹیٹا کرتے نہ دیکھتا مزید تشریح جمعہ کی وجہ سے ہفتہ کو کی جائے گی

تینو اوتھے ہی سٹنا اس دفع انشاللہ ۔۔

جھوٹ اور منافقت کے مینار یہ دیکھو یہ ہے وہ سہولتیں جو نواز شریف جیل میں لیکر بیٹھا ہوا تھا اسکے ٹائلٹ کا کمرہ عمران خان کے پورے سیل سے بڑا ہے آپ کیسے کر لیتے ہیں اس قسم کی مکاریاں اور فریب کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے

ڈیلرز اور اس کی بیٹی کو اتنی سہولیات کے باوجود باجوہ سے ڈیل کرکے کیوں بھگایا کوئی شرم کوئی حیا ہوتی ہے

ہم پاکستانی چاہتے تھے کہ نواز شریف مجرم کا اے سے اتارا جائے۔ خان صاحب نے وہی کہا جو عوام کا دل تھا۔ دوسرا نواز شریف تو عادی مجرم ہے اس کی سزا بنتی بھی ہے۔ عمران خان کو محب وطن ہونے کی سزا دی جا رہی ہے۔ کہاں عمران خان اور کہاں نواز شریف۔ نواز شریف کی حیثیت تو کپتان چپل کے برابر بھی نہیں۔

خواجہ صاحب نواز شریف کی طرح دوڑ تو نہیں گیا جھوٹ بول کر، ۵۰ روپے کے اسٹامپ پیپر پر۔ کبھی لندن تو کبھی سعودیہ، وہ کھڑا ہے اپنے اصولوں پر۔ مگر ن لیگ کیا جانے اصول کیا ہوتے ہیں۔

پاکستان کی سیاست کا سب سے بے شرم کردار نواز شریف ہی ہے اور رہے گا اس کو جو سہولیات ملی تھیں ان پر بھی نظر ڈالو اور ہو سکے تو عمران خان پر الزام لگانے پر اب شرم سے ڈوب مریں

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے

بیغیرتی اور حرامزدگی میں ڈوبا ہوا سیالکوٹی رنگباز! انشاءاللہ انہیں تمام سہولتوں کے ساتھ تجھے، نواز شہباز اور مریم کو اس سیل میں رکھنا ہے یہ اپنی قوم سے اور اللہ سے واعدہ ہے تیری باقی زندگی اسی سہولتوں کے ساتھ گزرنی ہے تیاری رکھ حرام زادے

شرم والا ہوتا تو کہتا " میری پلیٹیں گر گئی ہیں، مجھے جیل سے باہر نکالو "خاجے مکمل فٹے منہ ہے تیرے
