Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

شریف خاندان کے لیے کسانوں کے جذبات ۔۔۔۔

151,290 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

Sara Mir's profile picture
Sara Mir1 year ago

پاکستان کے کونے کونے میں اور پاکستان سے باہر کونے کونے میں بد دعائیں دینے والے لوگ بیٹھے ہیں ان کو

FATIMA BALOCH's profile picture
FATIMA BALOCH1 year ago

یہ جذبات لیکر آگے چلے کسان اپنا حق مانگ کر رہیں

Hesy Rock's profile picture
Hesy Rock1 year ago

🚨پتہ نہیں محسن نقوی اوورسیز کو فائدہ دے رہا ہے یا نقصان اگر شناختی کارڈ بلاک کیا تو انکو وہاں کا آسانی سے پاسپورٹ مل جائے گا* 🫣💀 *اور اب اس چکر میں پہلے اگر 4 لوگوں نے فائز عیسیٰ کے خلاف نعرے لگائے تھے تو اب 40 لگائیں گے تا کہ انکا شناختی کارڈ بلاک ہو جائے 😅😂😂💀💀💀🌟

W A S E E M's profile picture
W A S E E M1 year ago

شریف خاندان کسانوں کے دشمن ہیں

Enkondo.'s profile picture
Enkondo.1 year ago

کسان ان سے بہت پریشان ہیں اس ٹائم ۔۔ کھاد کا ریٹ کم نہیں کرنا جب کہ فصل کا ریٹ مزید کم کر رہے۔۔۔

Dr Ahsan Kamal PT (Humanity)'s profile picture
Dr Ahsan Kamal PT (Humanity)1 year ago

Kindly retweet please urgent education case .

M.Waseem Rao's profile picture
M.Waseem Rao1 year ago

شریف خاندان کو اس وقت کوئی غرض نہیں عوام انکے بارے میں کیا سوچتی ہے۔ وہ اس وقت اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ چکے ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ لوگ انکے لیے نکلتے نہیں ہیں عوامی طاقت سے کبھی حکومت مل نہیں سکتی اس لیے عسکری طاقت سے ہی حکومت کریں گے۔ وہ اس وقت صرف عسکری قیادت کے تلوے چاٹتے ہیں کیونکہ انکو فیض وہیں سے ملتا ہے بس اور انھیں امید بھی صرف وہیں سے ہے!!!!

HarOon khan JadOon's profile picture
HarOon khan JadOon1 year ago

Cc. @OfficialDPRPP

Dr Ahsan Kamal PT (Humanity)'s profile picture
Dr Ahsan Kamal PT (Humanity)1 year ago

Kindly retweet please urgent education case

Dr Ahsan Kamal PT (Humanity)'s profile picture
Dr Ahsan Kamal PT (Humanity)1 year ago

Kindly retweet please urgent education case ..

Related Videos

شاید مقدمہ درج ہوا نہیں کروایا گیا ہے: عمران شفقت صاحب کا اہم نقطہ شریف خاندان کی پنجاب اور وفاق میں حکومت ہو، اسحاق ڈار پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ ہوں اور پاکستان نے سفارتی سطح کے اوپر بڑی کامیابیاں سمیٹی ہوں، ایسے وقت میں اُن کے نواسے کے خلاف مقدمہ درج ہو جانا اس کا مطلب ہے کہ یہ مقدمہ درج ہوا نہیں بلکہ کروایا گیا ہے، اسحاق ڈار پاکستان کے نائب وزیراعظم اس لیے ہیں کہ وہ نواز شریف صاحب کے سمدی ہیں، اور وہ نواز شریف صاحب کے سمدی اس لیے ہیں کہ نواز شریف کے بچپن کے دوستوں میں سے ہیں، اگرچہ وزیراعظم شہباز شریف، نواز شریف صاحب کے بھائی ہیں لیکن اُن کے ساتھ اسحاق ڈار کا ہونا نواز شریف کا آدمی ہونا قرار دیا جاتا ہے، اور پھر پنجاب میں علی ڈار مریم نواز کے مشیر ہیں، کچھ لوگ تو کہتے ہیں کہ حمزہ شہباز کا راستہ روکنے کے لیے مریم نواز نے اگلے وزیراعلی پنجاب کے لیے علی ڈار کو ذہن میں رکھا ہوا ہے تاکہ حمزہ شہباز کا راستہ روک سکیں:

Zeshan Noor

34,817 views • 2 months ago