正在加载视频...

视频加载失败

شعیب اختر نے رضا اللہ جیسا باؤلر ڈھونڈنے کے لیے پہاڑوں کا رُخ کر لیا ہے 😅❤️

102,858 次观看 • 1 天前 •via X (Twitter)

4 条评论

Rashid Ameer 的头像
Rashid Ameer1 天前

waseem , waqar shoib afridi ye sirf apna naam bechty hen aur kamatay aur Pakistan k lie aik b crickter aaj tk in sb men se kisi ne tyar nahi bas baten sun lo in sb ki

camar  的头像
camar 1 天前

Cheap wannabe copies of IK, likes k lia sala kuch bhi kerega…

Mir Nadeem 的头像
Mir Nadeem1 天前

لازمی نیں عہدہ ہو تو کرکٹ کے لیے کام کرو میرے کو جہاں بھی موقعہ ملتا بچوں سے تھوڑا بہت گاٸیڈ کر دیتا شاباش بھی مزید کھیلنے اور کرکٹ بھتر کرنے کا کہتا

Hamzaحمزہ Malik汉姆🇵🇰🇨🇳 的头像
Hamzaحمزہ Malik汉姆🇵🇰🇨🇳1 天前

Bhai se TU yaha b khaila nh ja Raha hai

相关视频

شعیب اختر اور تابش ہاشمی کا بہترین مزیدار مکالمہ : شعیب اختر: "میں نے بھاگنا شروع کیا، پھر میں نے دوڑنا شروع کیا۔ جب میں نے دوڑنا شروع کیا پھر میں نے اسپرنٹ لگانا شروع کی۔ جب میں نے اسپرنٹ لگانا شروع کی، میں نے پھر اڑنا شروع کیا۔ جب میں نے اڑنا شروع کیا، پھر میں نے یہ سوچنا شروع کیا کہ اب وہ ایک دن آئے گا کہ جب میں عمران خان کے ساتھ کھیلوں گا۔ شعیب اختر: "لیکن... لیکن ریٹائر ہو کے میں نے کہا نہیں، اگر میں ان کے ساتھ کھیل نہیں سکا، میں ان سے ملوں گا ضرور۔" میزبان: "ہاں، صحیح ہے۔" شعیب اختر: "تو پھر انہوں نے مجھ سے بڑا لاڈ کیا۔ ساری زندگی بڑا لاڈ کیا عمران خان نے مجھ سے، بہت لاڈ کیا۔" میزبان: "اب دل نہیں کرتا؟" شعیب اختر: "ہاں..، کیوں نہیں کرتا! میں ایسا نہیں ہوں، میں اوپنلی بات کرتا ہوں۔" میزبان: "میں بھی اوپن ہی بات کرتا ہوں شعیب اختر: "میں نے کرکٹ اسٹارٹ کی صرف عمران بھائی کی وجہ سے۔" تابش ہاشمی: "بہت سارے لوگوں کا یہی کہنا ہے۔" شعیب اختر: "ٹھیک ہے، اور میں نے... اس لیے اسٹارٹ کی کہ ایک میں نے سیلفش آدمی دیکھا..."..جو اپنے لیے نہیں کھیلتا تھا۔ جو ملک کے لیے کھیلتا ہے ، جو کوشش کرتا کہ یار ملک جیتے، میچ ونر ہوں گے، بیٹنگ پہلے کرنے آ جائیں گے،

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)

112,535 次观看 • 29 天前