
Taha
@Iam_Taha22 • 29,030 subscribers
Hustle. Heal. Repeat. 🇵🇰 ❤️
Shorts
Videos

پاکستانی وہ قوم ہے جو فری بیٹھے ھوں تو کہتے ہیں چلو کوئی مصیبت اپنے گلے ڈالتے ہیں 👇
Taha232,922 görüntüleme • 1 gün önce

اگر آپ اپنی شادی میں دلہن کی ایسی زبردست انٹری کا ارادہ نہیں رکھتے تو مجھے شادی میں بلانے کا سوچنا بھی مت😄🔥
Taha73,218 görüntüleme • 17 saat önce
1:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

نیپال سے انڈیا میں آئے پانی کے ریلے میں کئی دنوں سے سینکڑوں لاشیں بہہ کر آ رہی ہیں کسی کا سر نہیں کسی کا بازو نہیں لوگ بہت زیادہ جمع ہیں مگر لاش نکالنے کے بجائے تماشہ دیکھ رہے ہیں ہے اور لوگ اس دلخراش صورتحال میں بھی لاشوں کا سامان لوٹنے میں مصروف ہیں انسانیت دم توڑ چکی ہے. #NepalFlood 🌊💔
Taha3,020,150 görüntüleme • 14 gün önce

شعیب اختر نے رضا اللہ جیسا باؤلر ڈھونڈنے کے لیے پہاڑوں کا رُخ کر لیا ہے 😅❤️
Taha102,858 görüntüleme • 1 gün önce

اس ملک میں ہر شخص ہی آپے سے باہر ہو چُکا یہ لاہور سے ساہیوال کے درمیان کا واقعہ ہے یہ لڑکا شکل سے سٹوڈنٹ لگتا ھے ؟
Taha136,223 görüntüleme • 2 gün önce

دنیا میں مشہور ہونے والا نیپال کا وہ گھر جو سیلاب میں بھی قائم رہا ایک صحافی اُس گھر کے اندر پہنچ گیا ہے
Taha718,350 görüntüleme • 12 gün önce
4:19
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

قدرت کے قہر کا ہولناک منظر نیپال میں آئے تباہ کُن سیلاب کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی 👇 #NepalFlood
Taha518,771 görüntüleme • 15 gün önce

بغیر ٹک ٹاک بنوائے، بغیر تشہیر کیے راولپنڈی کچہری میں روزانہ سیکنڑوں بھوکوں کو کھانا بانٹنے والا گمنام ہیرو وکیل
Taha56,859 görüntüleme • 3 gün önce

یہ انگریز پاکستانیوں سے سپیشلی یہ ٹیکنالوجی سیکھنے آیا ھے 😂 چیک کریں کتنا خوش ھو رہا
Taha1,473,536 görüntüleme • 2 ay önce

ملک میں چرسیوں اور نشئیوں کی تعداد نا بڑھے تو اور کیا ھو ؟ اسلام اور دینی تعلیم کے نام پر قائم امام بخاری اسلامک یونیورسٹی کی حرمت کو پامال کرتے ہوئے وہاں سگریٹ اور ویپ (Vape) کی سرعام خرید و فروخت کا راستہ ہموار کر دیا گیا ہے یونیورسٹی کی حد کے اندر طالبات اور طلبہ کو باقاعدہ کھلے عام سگریٹ اور ویپ خریدتے اور پیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے انتظامیہ سے شکایت کی گئی تو انہوں نے جواب دیا اتنا کھلا ماحول دینے سے ہی ہمارے داخلے بڑھتے ہیں
Taha296,358 görüntüleme • 17 gün önce

بڑا انکشاف! آئی پی پیز سے جان چھڑانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے وزارتِ توانائی کی دستاویزات سے یہ خوفناک حقیقت سامنے آئی ہے کہ موجودہ حکومت نے 2025 میں ہی 4 نئے آئی پی پیز کے ساتھ طویل المدتی معاہدے کر لیے ہیں ان میں دو نیوکلیئر پاور پلانٹس کے ساتھ 40، 40 سال کے طویل معاہدے، جامشورو کول پاور پلانٹ کے ساتھ 30 سالہ اور کوٹ ادو پاور پلانٹ کے ساتھ 3 سالہ معاہدہ شامل ہے اس وقت بھی ملک میں 105 آئی پی پیز کے معاہدے موثر ہیں جن میں سے کئی معاہدے 2050 کے بعد تک جاری رہیں گے عوام کو مہنگی بجلی کی چکی میں پیسنے کا یہ سلسلہ آخر کب ختم ہوگا؟ 🤔
Taha30,211 görüntüleme • 2 gün önce

بے تُکی ایڈورٹائزمنٹ سے تو یہ کروڑ درجہ بہتر ھے جس نے بھی یہ کیا ہے وہ داد کا مستحق ھے💕
Taha49,074 görüntüleme • 4 gün önce