Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

شفیع جان نے پھر سب کی بتی بجھا دی!! پوری نون لیگیوں پر بھاری ہے, یہ نوجوان 👏

64,506 views • 8 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

تیراہ آپریشن اور نقل مکانی سے متعلق صوبائی حکومت کو کتنا پتا تھا، کتنی تیاری تھی۔۔ عاصمہ شیرازی اور مشیر اطلاعات شفیع جان کے درمیان دلچسپ سوال جواب: 👇👇👇 شفیع جان👈یہ ہم پر آپریشن لاگو کر کے سہیل آفریدی کو بدنام کرنا چاہتے تھے، مگر ہم نے مینیج کر لیا اور نومبر میں 4 ارب روپے منظور کر لیے۔ عاصمہ شیرازی 👈آپ نے تو تسلیم کر لیا کہ آپ کو پتہ تھا اور آپ نے نومبر میں چار ارب کیسے منظور کر لیے؟ شفیع جان:👈ہم نے نومبر میں 4 ارب رکھے کیونکہ ہمیں ان کی نیتوں کا پتہ تھا عاصمہ شیرازی:👈 تو 14 نومبر کو صوبائی حکومت نے 4 ارب رکھ لیے کہ آپریشن ہونا ہے؟ شفیع جان:👈ہمیں پتہ تھا کہ وفاقی حکومت نے یہ کرنا ہے لوگوں کا انخلا ہو گا تو ہمیں لوگوں کو مینیج کرنا ہے۔ عاصمہ شیرازی:👈 یعنی آپ تسلیم کر رہے ہیں صوبائی حکومت کی تیاری مکمل تھی؟ شفیع جان:👈 ہم نے لوگوں کی نقل مکانی کی صورت تیاری مکمل کی تھی ان کو یہی دکھ ہے۔ عاصمہ شیرازی:👈 یعنی آپریشن آپ کے علم میں تھا؟ شفیع جان:👈 ہمیں لگ رہا تھا یہ یہی کریں گے۔ عاصمہ شیرازی:👈یعنی آپ کو لگ رہا تھا اور آپ نے یہ ہونے دیا کہ لوگ نقل مکانی کریں؟ شفیع جان:👈آپریشن کس نے ہم پر مسلط کیا۔ عاصمہ شیرازی:👈 جرگے کون کر رہا تھا؟ شفیع جان: 👈یہ سب ہو رہا تھا تو ہمیں علم تو تھا۔ ہمیں پتہ تھا یہ ہم پر آپریشن مسلط کریں گے عاصمہ شیرازی:👈 تو اب کیا آپریشن ہو رہا ہے؟ شفیع جان: آپریشن کی تیاری تو ان کی پوری ہے۔ #FaislaAapKa TEAM | Hum News Shafi Jan

Asma Shirazi

41,032 views • 7 months ago