Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

شوکت نواز میر "بھارت نواز "نکلا جس کا کہنا ہے "ہم دکھائے گےسیدھا اور الٹا لے جائے گے" مطلب یہ فسادی اور انتشاری ٹولہ بھارت کی پشت پناہی پہ انتشار فساد جلاؤ گھیراؤ کرنا چاہتا تھا اور یہ سب کرنے میں کامیاب بھی ہو گیا ریاست ان انتشاریوں سے...

13,417 görüntüleme • 10 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کا لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے خطاب آج سب سے سستی کرنسی پاکستان کی ہے، پاکستان کی کرنسی کو مٹی میں ملا دیا گیا ، نوازشریف اتنی مہنگائی میں عوام کیسے زندہ رہیں گے، کاروبار کیسے چلے گا، نواز شریف قوم کو جھوٹے خواب دکھانے کا سلسلہ بند کرنا ہو گا، نواز شریف 2013 میں بھی پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالا تھا، نواز شریف ہم ملک کو ترقی دیتے ہیں اور جلاوطنی اور قید بھی کاٹتے ہیں، نواز شریف 2022 میں حکومت میں آنے پر تیار نہیں تھے لیکن پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانا ضروری تھا، نواز شریف شہباز شریف صاحب کے مستعفی ہونے کی تقریر تیار تھی، میں نے تقریر دیکھ لی تھی، نواز شریف ہم نے دھمکیوں کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا، نوازشریف پاکستان کے مفاد کے لئے بے خوف ہو کر آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا، نواز شریف بات پاکستان کی ہو تو ہم فیصلوں کے ذاتی مفاد پر نقصان کی پرواہ کبھی نہیں کرتے، یہی ہم میں اور دوسروں میں فرق ہے، نواز شریف پاکستان کو بچانے کے لئے جو بھی کرنا پڑے کرتے آئے ہیں، کرتے رہیں گے، نواز شریف معیشت کے فیصلے دلیری اور بہادری کے ساتھ کرنے ہوں گے عوام کو ریلیف دینا ہوگا گھریلو صارفین کے لئے بجلی سستی کرنے پڑے گی، اُن کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے ہیلتھ کارڈ دیا تھا ، غریب کا علاج سٹیٹ کی زمہ داری ہے

PMLN

50,023 görüntüleme • 2 yıl önce

یہ ٹویٹ صرف ملک دشمن یوتھیوں اور ہمارے سپہ سالار حافظ صاحب کیلئے ہے DG ISPR 👇🏼 بلوچ سرمچاروں، BLA کے دہشتگردوں اور ماھرنگ لانگو کی طرح بھارت میں باغیوں نے منی پور پر قبضہ کر کے الگ ریاست کے قیام کا اعلان کیا تو بھارت نے جنگی ہتھیاروں سے منی پور پر حملہ کر دیا ہے 🚀 💣 بھارت دنیا کا پہلا ملک بن گیا کے جس نے اپنے ہی ملک میں اپنے ہی شہریوں اور سویلین آبادی پر جنگی ہتھیار استعمال کئے ہیں ✅ یہ صرف مثال دینا تھی کہ کیسے ریاست کے خلاف جب کوئی اپنی طاقت دکھاتا ہے تو ریاست کو پورا حق حاصل ہوتا ہے کہ اپنی طاقت دکھائے 🦾 پاکستان واحد ملک ہے جہاں جس کا دل چاہتا ہے حکومت اور ریاست کی رِٹ کو چیلنج کر دیتا ہے مگر قربان جاؤں ہماری حکومت اور ریاست ایک ماں کی طرح ہمیشہ نرمی اور لچک دکھاتی ہے اور سمجھتی ہے شاید یہ بگڑے بچوں کی طرح ٹھیک ہو جائیں گے ✅ حافظ صاحب ہم نہیں کہتے کہ جنگی ہتھیار استعمال کرنے جیسا۔ کوئی قدم اُٹھائیں اب بہت ہو چکا ہے پانی سر سے گزرنے سے پہلے سخت ایکشن لیا جائے بس یہیں درخواست ہے، شکریہ 🙏🏼

GHQ 111 Brigade™️

27,334 görüntüleme • 1 yıl önce

عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے، اس کے قانونی حقوق سے انکار کیا جا رہا ہے۔ جب میاں نواز شریف صاحب جیل میں تھے اور پلیٹلیٹس کے حوالے سے ان کو مسئلہ ہوا، تو عمران خان نے ہمیں بلایا۔ میں وہاں موجود تھا، شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، پرویز الہی اور کچھ اور لوگ بھی موجود تھے۔ عمران خان نے ہم سب سے مشاورت کی اور ہم سب نے فیصلہ کیا کہ میاں صاحب کے جو کیسز ہیں، عدالتیں انہیں دیکھ رہی ہیں اور جو فیصلہ کرنا ہے، وہ عدالت کرے گی، لیکن ہم کسی کے ساتھ ذاتیات پر نہیں جائیں گے۔پھر ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ نے بھی کہا کہ پلیٹلیٹس جتنے گر گئے ہیں، اس سے مسئلہ ہو سکتا ہے۔ عمران خان نے بہت بڑا پن دکھایا کہ میاں صاحب کو علاج کی سہولت دی جائے، چاہے وہ پاکستان میں علاج کروائیں یا ملک سے باہر۔ اور آج کی صورت حال یہ ہے کہ پہلے عمران خان کی رپورٹس کو چھپایا گیا، اور جب رپورٹس سامنے آئیں تو یہ جتنے بھی وزرا ہیں، عوام کے نمائندے، وہ اس طرح نہیں ہیں جس طرح کمشنر راولپنڈی نے انکشاف کیا تھا کہ جی ٹی روڈ کے اراکین کے حوالے سے یہ ناجائز تنخواہیں اور مراعات لے رہے ہیں۔میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے ہم کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کریں گے۔ جیسا کہ ان کی فیملی کہتی ہے، ان کے علاج کی سہولیات آئندہ 24 گھنٹوں کے اندر بحال کی جائیں.

Asad Qaiser

15,139 görüntüleme • 5 ay önce