
Netizen
@netizen_pk1 • 1,832 subscribers
Sarcastic Netizen ahead......
Shorts
Videos
0:45
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ طالبان رجیم کا 2025 کا افغانستان ہے جہاں خاتون کو سر عام کوڑے مارے جا رہے ہیں۔ اچکزئی کی بیٹی تڑٹڑ اور پی ٹی آئی کی شاندانہ کو افغانستان بھیج دینا جانا چاہئے جہاں انکے ساتھ بھی یہی سلوک کیا جائے تاکہ ان کے افغانستان کی پانچ ہزار سالہ تاریخ میں جو ہوتا آرہا ہے ان کے ساتھ بھی ہو
Netizen85,256 Aufrufe • vor 9 Monaten

بونیر میں تبدیلی سرکار 13 سال سے اس صوبے میں نہ صرف قابض ہے بلکہ بہت ڈھٹائی سے عوام کو ان کے وسائل سے محروم رکھے ہوئے ہیں پی ٹی آئی کی حکومت ایک خاص اور جدید قسم کی رولر سے روڈ کی کارپٹنگ کررہی ہیں حکومتی وسائل کو کرپشن کی نظر کر کے "تھوک سے وڑڑڑے پکائے" جاتے ہیں👇
Netizen22,461 Aufrufe • vor 8 Monaten

شوکت نواز میر "بھارت نواز "نکلا جس کا کہنا ہے "ہم دکھائے گےسیدھا اور الٹا لے جائے گے" مطلب یہ فسادی اور انتشاری ٹولہ بھارت کی پشت پناہی پہ انتشار فساد جلاؤ گھیراؤ کرنا چاہتا تھا اور یہ سب کرنے میں کامیاب بھی ہو گیا ریاست ان انتشاریوں سے لحاظ بلائے طاق رکھ کے سختی سے نمٹے 👇
Netizen13,417 Aufrufe • vor 10 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar