Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
شوگر کی بیماری کا قدرتی علاج۔۔۔۔ یہ ویڈیو آپ کی زندگی بدل دے گی۔ پوری ویڈیو دیکھئیے۔ (اسد آر چوہدری)
102,753 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

بہترین پوسٹ ۔۔۔جزاک اللہ

Sugar is not a disease. it's a type of defect ... a part of your body has stopped working = type 1 or has reduced function =typ 2.....Iska koi ilaaj nhi..possible transplant(not yet possible) Stent requires blood thinners because arteries are weak... maafi dey do qudrati ilaj

Nice g

براہ کرم نام بھی بتا دیں ان آریویدک ڈاکٹر صاحب کا شکریہ

If your diabetes level is up walk briskly for an hour. It will decrease 100 mg per dl

@jami00092 یی ٹوٹکے ھیں بھائی ان پر عملدآرمد آپنے رسک پر کرسکتے ہیں

لاجواب ماشاء اللّٰہ ❤️

انکی کچھ باتیں تو ٹھیک ہیں۔ لیکن علاج پَر بُہت بڑا Scam ہیں۔انڈیا میں اِن پر فراڈ کیس بھی ہوئے۔ میں نے اِن کی ویڈیوز دیکھ دیکھ کر اپنے تین ماہ ضائع کیے۔

باقی باتیں حکیم لوگ جانیں لیکن جو اس نے "عقل گھُٹنوں میں"کی وجہ بتائی وہ درست نہیں ہے۔ دراصل عرب لوگ سرکے رومال پرجو رسی باندھتے ہیں اسے عِقال کہتے ہیں جو بگڑ کر عقل بن گیا جسے وہ کبھی کبھار اونٹ کے گھُٹنے باندھنے کیلئے بھی استعمال کر لیتے ہیں۔

ڈاکٹرز پاگل ہیں ٹھنڈے پانی کی پٹیاں رکھواتے ہیں ہسپتال میں داخل مریض کا آدھا بخار تو ایئرکنڈیشنڈ کی وجہ سے ہی چلا جاتا ہے سوشل میڈیاں پر آجکل سب بکتا ہے
Ähnliche Videos
Sensitive content
عمران خان/جنسی سکینڈلز کن کن عورتوں سے جنسی تعلقات رہے؟ زندگی بھر کے تمام سکینڈلز کی مکمل تفصیلات۔دیکھئیے یہ ویڈیو بڑی محنت/تحقیق سے تیار کی گئی ہے۔شیطانی کردار کی اصل حقیقت کو مزید لوگوں تک پھیلائیے۔ (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry
24,284 Aufrufe • vor 1 Jahr
