正在加载视频...

视频加载失败

شکریہ اہل بنوں #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر

81,657 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

عبدالسلام راکٹی 的头像
عبدالسلام راکٹی2 年前

مولانا فضل الرحمٰن نے آج اسی جلسے میں فرمایا کہ میرے کارکن نے نہ سردی دیکھی نہ گرمی دیکھی نہ بارش کی طرف دھیان دیا قرضے لیکر وہ مسلسل ساڑھے تین سال اس یھودی ایجنٹ کے خلاف میدان عمل میں رہا انکی قربانیوں کی بدولت آج ملک دشمن یھودی ایجنٹ سلاخوں کے پیچھے بند پڑا ہے

Kamran Iqbal 的头像
Kamran Iqbal2 年前

مر شد قائد اللہ تعالی سے دعا ھے کے اللہ تعالی اپکو اپنے حفظ وامن میں رکھئے اپکا سایہ تادیر ھم پر قائم رکھئے اپکے صحت میں برکت فرمائے۔ امین

JUI Digital Media Cell Faisalabad 的头像
JUI Digital Media Cell Faisalabad2 年前

ماشاءاللہ بنوں کے عوام نے اپنے مستقبل کا فیصلہ سنادیا۔ #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر

faheem 的头像
faheem2 年前

ووٹ کے ٹھپے کی جگہ کوڑے اس بددیانت کی تشریف پر لگاؤ پاکستانیو

Amil Pasha 🇺🇸🇵🇰 的头像
Amil Pasha 🇺🇸🇵🇰2 年前

او حرامخور ڈیزل کیا سارے مدرسے کے بچوں کو جمع کرلیا کیا؟

Amil Pasha 🇺🇸🇵🇰 的头像
Amil Pasha 🇺🇸🇵🇰2 年前

ٹھپہ نہیں تھپڑ تیرے کُتے جیسے منہ پر حرامخور ڈیزل

M Abbas Dahelvi 的头像
M Abbas Dahelvi2 年前

سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمٰن

Mango Man 🥭 的头像
Mango Man 🥭2 年前

قائد محترم کوہاٹ کے ان دو درویشوں کے سیٹ کا تحفہ 8 فروری آپکو پیش کیا جائے گا ان شاءاللہ #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر

خادم العلماء 的头像
خادم العلماء2 年前

@Iam_Rakiti #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر

相关视频