Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
شکریہ سوات اپ کی محبتوں کا ❤️
17,231 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

بھائ ۔۔ ہمارے کپتان کے ساتھ غداری مت کرنا ۔۔ 🙏 ایسا ہیرا صدیوں بعد پیدا ہوتاہے کسی بھی قیمت پر ۔۔ کسی بھی قیمت پر ۔۔۔ اِسکی جان کا سودا مت کرنا ہمارے کپتان کو اگر کچھ ہوا تو خدا کی قسم ۔۔ ہم دوست اور دشمن کی تفریق بھول جائیں گے ۔۔ یہ اللّٰہ کو حاضر ناظر جان کر کہتےہیں

محبتیں عمران خان کے لئے ہیں بھائی۔۔ جس شریف انسان کو آپ لوگ دھوکہ اور مایوسی دے دے نہی تھکتے۔ اب بل پاس کرانے چلے تھے عمران خان کو بتاے بغیر اور جب عوام نے دھکا لگایا تو عوام کو ہی پڑ گئے۔ ڈرو اللہ سے۔ بےشک وتعز من تشا وتعزل و منتشا اللہ م عمران خان کا حامی و ناصر ہو۔

You compromised military tout

Brave and loyal soldier of imran khan

space meets sound

#MineralsBillNamanzoor

نہ بیٹا جی یہ عوام کی محبتیں اپ سے نہیں عمران خان سے ہے وہ شخص جس نے اپ کو بنایا اور اس قابل کیا جس کے لیے اپ کہتے ہیں کہ وہ کال دے گا تو ہم نکلیں گے اس سے بڑی بے شرمی بے غیرتی بیہودگی کیا ہوگی

ڈٹے رہیں خوش رہیں 🔥🔥

تم کیا کر رہے ہوں عمران خان کے لیے؟؟؟

یہ ساری محبتیں عمران خقن کی وجہ سے ہیں جس نت آپ لوگوں کو عید کے فورآ بعد تحریک چلانے کا کہا تھا
