跳过导航
شکریہ سوات، ملاکنڈ اور دیر
0:00 / 2:14

شکریہ سوات، ملاکنڈ اور دیر

Sohail Afridi

@SohailAfridiISF20万 位关注者

在 X 上查看
11,034 个赞下载原帖

102,777 次观看

شکریہ سوات، ملاکنڈ اور دیر

29 条评论

评论来自 X (Twitter) 上的原帖

  • Faisal Khan 的头像

    @KaliwalYam

    سوات اور ملاکنڈ میں واقعی آج عوام کی سونامی سڑکوں پر نکلی تھی، امید ہے 8 فروری کو ملک کر ہر شہر میں ایسے لوگ نکلیں گے 🔥

    191 个赞

  • Attique Riaz 的头像

    @attique_riaz06

    بھائی لوگوں سے اپ کو کافی ریزسٹنس مل رہی مستقبل میں مزید ملیں گی اپ بھی اپنے ساتھ طاقتور اوازیں اکٹھی کریں جتنی زیادہ اوازیں اکٹھی ہوں گی تو ان کو بھی مسئلہ ہوگا کس کس کو چپ کرائے اقبال افریدی صاحب گل ظفر شکیل خان ان جیسوں کو ساتھ رکھیں جتنے بازو بڑھائیں گے اتنا اچھا لڑیں گے

    76 个赞

  • Khan Afsar 的头像

    @Khanafsar999

    سہیل آفریدی شفی جان اور شاہد خٹک عمران خان کے بہادر سپاہی دیکھیں پھر عمران خان کیسے عوام کے دلوں میں بستا ہے کارکنوں کو لیڈر بنا دیا واہ واہ واہ خان صاحب

    29 个赞

  • Faizan Shaikh 的头像

    @FaiziWithKhan

    شکریہ مالاکنڈ ڈویژن 🖤🔥

    26 个赞

  • Haider Ali 的头像

    @Haider4PTI

    پروردگار آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، سہیل آفریدی! آپ کے کندھوں پر عمران خان صاحب نے ایک بہت بڑی ذمہ داری ڈالی ہے۔ اس وقت پوری قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے۔ عمران خان کی رہائی سے جڑی سب کی امیدیں آپ سے وابستہ ہیں۔ خدا کرے آپ کی قیادت میں ہمارا لیڈر عمران خان جلد از جلد رہا ہو

    19 个赞

  • Ch Asif Hamaiyon 的头像

    @asif_hamaiyon

    آزادی یا موت اسکے علاوہ تیسرا کوئی راستہ نہیں ۔۔۔ سہیل آفریدی صاحب کا یہ بیان اندھیرے میں روشنی کی ایک کرن ہے

    17 个赞

  • Ahmad Saeed PTI 的头像

    @Ahmadsaeed_PTI

    چکدرہ سہیل آفریدی کا ویلکم ✊️❣️ عمران احمد خان نیازی نام یاد رکھنا @SohailAfridiISF

    10 个赞

  • ZEShan ⚫ 的头像

    @zeshmohmand

    کمال ہی کردیا سوات نے!!👏

    9 个赞

  • 𝒜𝓉𝓉𝒶  的头像

    @ArmanIYI

    میرے وطن کو جلانے والوں, حساب ہوگا سوال ہوگا جواب ہوگا !!

    7 个赞

  • Faizan Shaikh 的头像

    @FaiziWithKhan

    شکریہ مالاکنڈ ڈویژن 🖤

    6 个赞

  • Asfandyar Durrani PTI 的头像

    @P11125Pti

    8 فروری بند مطلب بند ،، ہر چوک ڈی چوک نکلو پاکستان کے لئے ، نکلو اپنے حق کے لئے یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ

    5 个赞

  • FawadAzizKtk 的头像

    @ImFawadKtk

    سٹریٹ موومنٹ مالاکنڈ ریجن کے جھلکیاں! #سٹریٹ_مومنٹ_خیبرپختونخوا

    5 个赞

  • 𝐀𝐥𝐢𝐲𝐚𝐧 𝐤𝐇𝐀𝐍 的头像

    @ALIYANKHANik

    عمران خان کا سکہ چلتا ہے 🇧🇫🔥 #سٹریٹ_مومنٹ_آغازِ_انقلاب

    5 个赞

  • Faizan Shaikh 的头像

    @FaiziWithKhan

    شکریہ 🖤

    5 个赞

  • Amber Majid 的头像

    @Ambermajid__amo

    #ReleaseImranKhan

    4 个赞

  • QasimShahbaz 的头像

    @qasimshahbaz49

    بہت خوب! شکریہ سہیل بھائی! سوات، ملاکنڈ اور دیر نے آج ثابت کر دیا کہ خیبر پختونخوا کا دل اب بھی عمران خان کے ساتھ دھڑکتا ہے 🔥💚 #StreetMovement #PTI

    3 个赞

  • Iram Zahra 的头像

    @IramZahraPTI

    اللہ آپ کے لئے آسانیاں پیدا کرئے اور عمران خان صاحب کو رہا کرانے میں مدد فراہم کرئے۔ آمین

    3 个赞

  • لیجنڈ کھلاڑی 的头像

    @Legend_39011

    ھر کلہ راشے ❤️ ہم دیر ، سوات اور ملاکنڈ کے لوگ ہمیشہ اپنے کپتان کے ساتھ اس آزادی کے جنگ میں ہمیشہ شانہ بشانہ کھڑے رہنگے انشاءاللہ Once again thank you for visiting ❤️

    3 个赞

  • Tariq Javed H 的头像

    @TariqJavedH3

    سہیل انکل جن کی بدولت آپ کو صوبائی حکومت ملی ہے کیا آپ کے پاس ان کی (سابق وزیراعظم پاکستان محترم جناب عمران احمد خان نیازی صاحب) رہائی کے لیے کوئی لائحہ عمل ہے ؟

    2 个赞

  • Ainy 的头像

    @Ainy_IK804

    آج کا بہترین لمحہ، ماشاءاللہ ✨

    2 个赞