Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کوہاٹ جلسے کے فضائی مناظر، کامیاب جلسے پر کوہاٹ کے غیور عوام کا شکریہ! #KohatJalsa
26,551 просмотров • 9 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 32

یہ جلسہ تھا یا خبرنامہ? کیا پی ٹی آئی میں کوئی ایک بھی مرد کا بچہ نہیں بچا جو ساری ذمداری اچکزئی اور علامہ عباس پر ڈالی رہے ہو. مہینے سے بول رہے ہیں یہ جلسہ جلسہ اڈیالہ اڈیالہ کی نوٹنکی بند کرو اور عمران خان کی رہائی کا روڈ میپ دو ورنہ تم لوگ بھی گنڈاپور کی طرح جہنم میں جاؤ.

بھاڑ میں جاو! آستین کے سانپوں

خان کے رہائی کیلئے احتجاج کرو

یہ جلسہ جلسہ کھیلنا بند کریں عمران خان کی رہائی کے لیے عملی اقدامات کریں

جناب اصل کامیابی خان کی رہائی ہے اور اسکے لیے آپ سب نے میوزیکل چیر پروگرام شروع کر رکھا ہے تحریک تحفظ کے لوگوں پرانے مصلحت پسندی سیاسی لوگ ہیں جبکہ خان کی طاقت اسکے نوجوان ہیں جنکا مومینٹم جلسوں میں خراب کیا جارہا ہے @SohailAfridiISF @ShafiJanPTI @ShahidkhattakSk @MuradSaeedPTI

خان صاحب کی رہائی کی تحریک کے لئے تاریخ دو تاریخ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ اگر ہم سب مل کر قیادت کے سامنے احتجاج کریں گے تو ہی کچھ ہو گا.

اج کے جلسے میں اپ نے رہاہی کے لیے کیا لائحہ عمل دیا ہے اگ اب وقت اگیا جلسہ جلسہ کا کھیل بند کردیں صرف عمران خان کی رہائ کی باتیں ہونی چاہیے اور کوشش بھی ہونی چاہیے

#GetOnTheRoadsForKhan

مبارک ہو 🥰 لیڈر کو آزاد کرنے کے بارے میں لائحہ عمل طے کرے۔ کیونکہ خان صاحب نے گیند وزیراعلی خیبر پختونخوا کے حوالے کی ہے ✌ Next jalasah should be in sawabi or Nushehra شکریہ 🥰

Free Imran khan

جیو شفیع جان آپ بہت کام کر رہے ہو 👍🏻❤️

Koi laheamal dain or awam ko b shukria ada karnay ka moqa dain

تم پر بھی رانگ نمبر کا شک ہونے لگا ہے

اپ لوگوں کا رجحان کم کر رہے ہیں اپنی طرف سے صرف باتیں کر کے اور بڑھ کے مار کے

جناب جلسہ تو بہت اچھا ہوا مگر عوام کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ احتجاج کی کال کب دینی ہے آپ کیوں نہیں اچکزئی اور راجہ عباس صاحب سے اس معاملے پر گفتگو کرتے

Zarbardast

Well done kohaat

ابھی تک تو آپ بول رہے تھے جلسے میں لائحہ عمل دیکھنے کو ملیگا کدھر گیا آپکا لائحہ عمل کیا آپ لوگوں نے خان کو ایسے ہی بیچ دیا کیا خان سب اپنی رہائی کیلئے نہیں بلیگ تو آپ لوگ کچھ نہیں کروگے؟ کیا آپ لوگ خان کی رہائی کا لائحہ عمل بھی دوسری پارٹیو سے مانگ رہے ہوں ؟؟

Bhai jan KHAN SAHAB ki rahae ka road map dain

اتنی ہمت ہے تو ایسے ہی بلاؤ سب کو اڈیالہ جیل کے باہر یا ڈی چوک،گلے پھاڑ پھاڑ کے سٹیج پہ ٹانگیں لمبی کر کے ہانک رہے ہو ہمت کرو اور لاؤ اپنی لیڈرشپ کو اڈیالہ جیل یا ڈی چوک ہم بھی دیکھیں عوام جیسی ہمت ہے لیڈرشپ میں اور یہ خان کو رہا کروانے میں کوئی ادا کر سکتے عہدوں کے لیئے نہیں.

Mashallah mubarakan zindabad

Me thek kheta hun Khosry ha sab leadership Enjoy ap karo Or call achak zie de ga alma sab de ga Na baba na Jhot mat bolo ni to ohde chro

میں آئر لینڈ میں رہتا ہوں اور یہ آئر لینڈ کا ایک صحافی اور جیو کا ماسٹر ہے، میں عمران خان سے ملاقات کر چکا ہوں اسکی ملاقات نہیں ہوئی پھر بھی تاریخ کے جھروکے سے اس نے عمران خان کو پڑھ کر بیان دیا ہے کہ عمران خان اس لئے قید نہیں کہ وہ کرپٹ ہے بلکہ اس لئے قید ہے کہ وہ کرپٹ نہیں

App loogo na apna rukh estab sa palat k political loogo ki taraf kia hai theek hai ap ki merzi khan ko kuch bhi hua na tu choray ga nhy kisi ko bhi ab ali amin gaya ab tum loog ho samne choray ga nhy yaad rakhna

کوہاٹ کے باشعور لوگوں کو سرخ سلام، ظلم و جبر کے خلاف بڑی تعداد میں نکلنا عمران خان کی کامیابی ہے

ماشاءاللہ، کوہاٹ میں جلسہ، اُس صوبے میں جہاں بارہ سال سے حکومت ہے، وزیرِاعلیٰ اپنا، سرکاری مشینری پوری، 92 ایم پی ایز ساتھ، مقبولیت اور مینڈیٹ ہاتھ میں اور پھر بھی تین سے چار ہزار افراد۔ واقعی، کوئی چھوٹی بات تو نہیں @ShafiJanPTI

Comments mai mery jazbati insafians ko salam.. magar mery bhaio tora hosla rako pehly momentum banani hy pir INSHAA ALLAH D-chowk jaingy 🤝

قوم کو عمران خان کی رہائی چاہیے عمران خان کی زندگی سب کی زندگیوں سے قیمتی ہے

شفیع جان بھائی کامیاب جلسہ کروائے پر تمام ایم پی اے اور آپ کو بہت بہت مبارک ہو جی

ماشاء اللہ، زبردست

💯

Jalsay se kuch nhn hona koi amal nhn tu bas siyasat chorh do tum loogon ny kuch karna b hai
