Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

🚨🔥شہباز رانا کی تہلکہ خیز خبر🚨🔥 غریب عوام کا سستی گاڑی لینے کا خواب چکنا چور۔۔نئی آٹو پالیسی پر عملدرآمد خطرے میں پڑ گیا..گاڑیوں پہ عائد156فیصدڈیوٹی کم کر کے74فیصدپہ کیوں نہ آسکی؟800 سے لیکر 15سو سی سی کی گاڑیاں سستی نہ کرنے کے پیچھے کون؟ Shahbaz Rana Kamran Yousaf

12,027 Aufrufe • vor 3 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

#ایس_آئی_ایف_سی کی سہولت کاری کے باعث گاڑیوں کی برآمد شروع پاک سوزوکی نے ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث بنگلہ دیش اور افغانستان کو گاڑیاں برآمد کرنا شروع کر دی ہیں کمپنی کے سی ای او ''ہیروشی کاوامورا'' نے ''سوزوکی وینڈر کلسٹر ایریا'' کے افتتاح موقع پر اعلان کیا کہ کمپنی نے بنگلہ دیش اور افغانستان کو گاڑیاں برآمد کرنا شروع کر دی ہیں ''سوزوکی وینڈر کلسٹر ایریا'' کا افتتاح وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کیا، انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے سی ای او خدا بخش اور سیکرٹری انڈسٹریز سیف انجم بھی تقریب کا حصہ تھے پاک سوزوکی کے سی ای او ''ہیروشی کاوامورا'' نے کہا کہ؛ پاک سوزوکی 1997ء سے جاپان کو گاڑیاں اور آٹو پارٹس برآمد کر رہی ہے، جن میں سافٹ ویئر اور موٹر سائیکل کے سپیئر پارٹس شامل ہیں اور یہ اقدام بین الاقوامی مارکیٹ میں پاکستانی ساختہ گاڑیوں کے معیار اور مسابقت کو ظاہر کرے گا وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا کہ؛ اس اقدام کا مقصد پاک سوزوکی کے مقامی سپلائرز کے نیٹ ورک کو وسعت دینا، مقامی سپلائی چین مینجمنٹ کے ذریعے کارکردگی کو بڑھانا اور اخراجات کو کم کرنا ہے کمپنی نے پاکستان میں اپنی 2.5 ملین گاڑیوں کی پیداوار کا جشن بھی منایا اور اس سنگ میل کا سہرا انہوں نے ملازمین کی لگن،ایس آئی ایف سی کاوشو اور سازگار حکومتی پالیسیوں اور کسٹمر کے اعتماد سے منسوب کیا تقریب میں موجود سرکاری حکام نے پاکستان کے آٹو موٹیو سیکٹر میں پاک سوزوکی کے تعاون کو سراہا انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے سی ای او خدا بخش نے گاڑیوں کے تقریباً 70 فیصد پرزہ جات کو مقامی بنانے میں کمپنی کی کامیابی پر روشنی ڈالی سیکرٹری انڈسٹریز، سیف انجم نے پاک سوزوکی کی سالانہ 160,000 گاڑیوں کی پیداواری صلاحیت اور اس کی مصنوعات کو سراہا ایس آئی ایف سی نے پالیسی کی صف بندی اور برآمدی فروغ کے ذریعے آٹو موٹیو انڈسٹری کیساتھ تعاون کرنے کے اپنے عزم ''محفوظ اور مضبوط پاکستان'' کا اعادہ کیا #محفوظ_پاکستان_مضبوط_پاکستان

سيدة شفق فاطمة

13,226 Aufrufe • vor 2 Jahren

پاکستان ایک نئی آٹو پالیسی کے ذریعے EVs اور انجن والی گاڑیوں پورا کھیل بدلنے جا رہا ہے۔ دکھتے ہیں اس آٹو پالیسی کی وجہ سے پاکستانیوں کو سستی گاڑیاں ملیں گی، یا ہم تیل کی درآمد کم کرکے چینی الیکٹرک گاڑیوں اور بیٹریوں کی درآمد بڑھا دیں گے؟ حکومت EVs، پلگ اِن ہائبرڈ اور رینج ایکسٹینڈڈ گاڑیوں کو تیزی سے فروغ دینا چاہتی ہے، جبکہ ٹویوٹا، ہونڈا اور سوزوکی سمیت مقامی صنعت کم ٹیرف، درآمدی مقابلے اور کم لوکلائزیشن پر شدید تحفظات رکھتی ہے۔ دوسری طرف صارف پوچھ رہا ہے کہ دہائیوں کی سرکاری حفاظت کے باوجود گاڑیاں آج بھی اتنی مہنگی کیوں ہیں؟ EVs تیل کا بل کم کرسکتی ہیں، مگر اگر گاڑیاں بیٹریاں اور پرزے باہر سے آئیں تو زرمبادلہ پر نیا دباؤ پیدا ہوگا۔ ساتھ ہی بیٹری لائف، ری سیل ویلیو، چارجنگ، سروس اور پرزوں کی فراہمی بھی بڑے سوال ہیں۔آج OMR میں وزیراعظم کے مشیر ہارون اختر خان سے انہی سوالات پر دوٹوک گفتگو ہوگی۔مکمل تحقیقاتی پروگرام دیکھنے کے لیے OMR یوٹیوب لنک پر کلک کریں۔

Kamran Khan

41,709 Aufrufe • vor 23 Tagen