
The Review
@thereviewexp • 7,775 subscribers
Watch The Review on @ExpressNewsPK — @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf discuss political economy, foreign policy and national security issues every Fri-Sat-day 10pm
Videos

🚨شہباز راناکی اہم خبر🚨 حکومت نے پارکو بورڈ کی تشکیل نو کر دی۔۔انرجی ماہرین کے بجائے1وفاقی وزیر اور پہلے سے موجود بیوروکریٹس دوبارہ تعینات۔۔محض1تبدیلی رباب سکندر کوبورڈ ممبر بنا دیا گیا۔۔ہر بورڈ ممبر کواجلاس میں شرکت پر 3500ڈالر فیس ملتی ہے Shahbaz Rana Kamran Yousaf
The Review61,947 views • 3 months ago

🚨بریکنگ نیوز🚨 ⚠️شہباز رانا کی اہم خبر⚠️ اس وقت پاکستان پرکل قرض 100ٹریلین ہے اس پر سود کی ادائیگی12ٹریلین روپے ہے،پاکستان کا کل دفاعی بجٹ3ٹریلین کا ہے، ہمیں قرضوں پر سود کی ادائیگی دفاعی بجٹ کے3گناہ زائد ادا کرنی ہے,یہ نمبرانتہائی خوفناک ہیں Shahbaz Rana Kamran Yousaf
The Review23,970 views • 1 month ago

🚨 بریکنگ نیوز🚨 ⚠️ شہباز رانا اندر کی خبر لے آئے ⚠️ ای سی سی نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بڑی سہولت سے محروم کر دیا۔۔ترسیلات زر کی اہم اسکیم ختم۔۔سیکڑوں پاکستانیو کی آمدن متاثر ہونے کا خطرہ۔۔ٹیلی گرافک ٹرانسفر چارجز انسینٹو اسکیم ختم کیوں گئی؟ Shahbaz Rana Kamran Yousaf
The Review37,122 views • 3 months ago

🚨بریکنگ نیوز🚨 ⚠️کامران یوسف کی خبر⚠️ فلاحی ریاست کیا ہوتی ہے ناروے سے سیکھنا چاہیے ، ناروے کے وزیر خارجہ10 سال بعد پاکستان کمرشل فلائٹ پر آئے، سامان بھی خود اٹھایا، 150ارب ڈالر کا تیل برآمد کرنیوالے ملک کا وزیراعظم بھی کمرشل فلائیٹ میں سفر کرتا ہے Kamran Yousaf Shahbaz Rana
The Review20,460 views • 1 month ago

🚨بریکنگ نیوز 🚨 وزارت خزانہ کہ حکم پر ڈیزل پر لیوی 70سے بڑھا کر 80 روپے کرنے کا فیصلہ،وجہ پیٹرولیم لیوی سے ہر ماہ141 ارب جمع کرنے تھے،جولائی میں112ارب جمع ہوسکے،2روز میں ڈیزل پر2.65روپےلیوی میں اضافہ اس سلسلے کی کڑی⚠️،شہباز رانا کی اہم خبر⚠️ Shahbaz Rana Kamran Yousaf
The Review21,569 views • 2 months ago

یو اے ای نے اس بار پاکستان کا 3.5 ارب ڈالر قرض موخر کرنے کا فیصلہ کیوں نہیں کیا؟ کل قرضے میں 1996 میں لیا گیا قرضہ بھی شامل؟ وزیر خزانہ و گورنر SBP نے کیا کہا تھا؟ قرض واپسی کا فیصلہ کب اور کیوں ہوا؟ یو اے ای کا قرضہ چین اور سعودی عرب سے کیسے مختلف؟ Shahbaz Rana Kamran Yousaf
The Review37,805 views • 6 months ago

حکومت کا پراپرٹی سیکٹر میں ٹیکس کمی کا منصوبہ۔۔پراپرٹی خرید و فروخت پر ودہولڈنگ ٹیکس میں بڑی کمی کی تجویز۔۔پہلے گھر یا 1 کنال پلاٹ کیلئے کیا رعایت ہو سکتی ہے؟ پیکج میں مزید کیا کچھ شامل؟ بہت کچھ ممکن مگر کیا آئی ایم ایف مانے گا؟ IMF کی 1 شرط کیا؟ Shahbaz Rana Kamran Yousaf
The Review34,633 views • 6 months ago

🚨بریکنگ نیوز🚨 یکم جولائئ سے گاڑیاں سستی⚠️ حکومت کا بڑا ریلیف۔۔حکومت کا تمام سی سی کی گاڑیوں اور آٹو پارٹس پرمختلف ٹیکسز میں کمی کا اعلان۔۔ 15سوتا18سوسی سی گاڑیوں کےمختلف ٹیکس میں34فیصدکمی۔1000سے15سو سی سی کی تمام گاڑیوں کے مختلف ٹیکسز میں24فیصدکمی Shahbaz Rana Kamran Yousaf
The Review20,377 views • 3 months ago

🚨🔥شہباز رانا کی تہلکہ خیز خبر🚨🔥 غریب عوام کا سستی گاڑی لینے کا خواب چکنا چور۔۔نئی آٹو پالیسی پر عملدرآمد خطرے میں پڑ گیا..گاڑیوں پہ عائد156فیصدڈیوٹی کم کر کے74فیصدپہ کیوں نہ آسکی؟800 سے لیکر 15سو سی سی کی گاڑیاں سستی نہ کرنے کے پیچھے کون؟ Shahbaz Rana Kamran Yousaf
The Review12,027 views • 3 months ago

وزیر اعظم کی الیکٹرک بائیک اسکیم میں بینکوں کی دلچسپی انتہائی کم۔۔مگر کیوں؟ صرف 9 فیصد الیکٹرک بائیکس ہی منظور کیوں کی جاسکیں؟ سیلف فنانس اسکیم میں بائیکس دینے کی شرح 99 فیصد۔۔فی لیٹر 2.5 روپے ماحولیاتی لیوی لینے کے بعد بھی پلان ناکام کیوں ہوا؟ Shahbaz Rana Kamran Yousaf
The Review12,545 views • 5 months ago