正在加载视频...

视频加载失败

شہباز شریف حکومت نے کہا ہے ہمارا کام نوجوانوں کو نوکریاں دینا نہیں کیونکہ پیسے نہیں ہیں۔ ٹھیک ہوگیا۔ لیکن پچاس ساٹھ وزیر، مشیر رکھنے ہوں تو پیسہ ہے، سپیکر کی تنخواہ اکیس لاکھ کرنی ہو، ایم این ایز نے تنخواہ چھ سات لاکھ کرنی لی، پنجاب میں سکول...

32,663 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

GeneralScorpio 的头像
GeneralScorpio1 年前

لفافہ وقت پہ نہیں پہنچا ہڈی کے لیے وؤں وؤں کر رہا گنجا بھولی

Premium 的头像
Premium1 年前

Try it. You'll never look back.

Elon must 的头像
Elon must1 年前

کلاسرا کو ارشد شریف کی شہادت نے بلکل ننگا کردیا ہے یہ صرف گفتار کا غازی ہے باقی ہے یہ اایک مکمل بیٹمین(اردلی)

Aslam Khan 的头像
Aslam Khan1 年前

گھیٹا شخص پورے پاکستان میں تو ھی ایماندار ھے کبھی کوئی کبھی کوئی میں تجھے بہت بڑا صحافی سمجھتا تھا 2005 اور 2006 میں لندن ایجویر روڈ پر نواز شریف بینظیر بھٹو کو کور کرتا تھا ماربل آرچ میں ملاقات ہوتی تھی چاٹر آف ڈیموکریسی پر بات کرتا تھا مولانا فضل الرحمن کی انٹری پر ناراض تھا

Muhammad Jamil 的头像
Muhammad Jamil1 年前

بے حسی کی انتہا ہے ،،

Faisal Aziz 的头像
Faisal Aziz1 年前

کہنے کو آج معاشی حالات ٹھیک نہیں مگر سن نوے 90 سے ان کی روایت چلی آ رہی ہے کہ جب بھی ان کو اقتدار ملا لوگوں سے روزگار چھین لیا کرتے ہیں ان کے ادوار میں صرف توکل گروپ اور منشاء گروپ جیسوں کو روزگار ملتا ہے

Zubair Arif Faheem 的头像
Zubair Arif Faheem1 年前

شکریہ سر، کسی نے تو آواز اٹھائی ،

Aamir Raja 的头像
Aamir Raja1 年前

کلاسرا صاحب اگر شریفوں نے مُلک ٹھیک کرنا ہوتا تو کر چُکے ہوتے ،پچھلے پچاس سال سے یہی حکومت میں ہیں ،لُٹ مچی ہوئی ہے لُٹ ۔۔۔ان کو گیس بجلی پانی گاڑی گھر سب کچھ مُفتا لگا ہوا ہے ،بڑے آئے عوامی اور نظریاتی ؟

Sn Khan 的头像
Sn Khan1 年前

Buss kr oh munafiq

相关视频