正在加载视频...

视频加载失败

شہباز شریف نے اپنی دنیا اور آخرت دونوں سنوار لیں۔۔اب دو لاکھ بچے چین ITکے متعلقہ ٹریننگ لینے جا رہے ھیں ایک لاکھ بچے چین زراعت کے متعلقہ کورسز کرنے جا رہے ھیں۔ یہ بچے اپنے مستقبل کے ساتھ وطن کو بھی سنواریں گے انشا ء اللہ

73,379 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

بوٹا 的头像
بوٹا1 年前

پاکستان رہ کے کوئی کم نہی کرنا؟ کمال چوتئیے لوگ او تسی۔ پاکستان وچ IT نہی اتردی؟ اپنے انسٹیٹیوٹ نہی بن دے؟ ساری عمر حرامذادے کمیشن وچ پاکستان کھا گئے۔ سالا غریباں دا بڈھا ککڑ۔۔

Gan Jing World 的头像
Gan Jing World2 年前

✦ The Fatal Encounter ✦ One year into King Jeong-jo’s reign, a fated day unfolds about one who must live, one who must kill, and one who must protect. 🍿Watch Now

Blunt Writer ✍️ 的头像
Blunt Writer ✍️1 年前

جبکہ KPK کہ بچے خان کی تصویر اور 804 والی چپل لے کر گھوم رہے ہیں

imran khan 的头像
imran khan1 年前

خواجہ صاحب آپ ساری باتیں چھوڑیں اس بیٹی کا confidence چیک کریں یہ ہے وہ تبدیلی جو اچھی درسگاہ فراہم کرتی ہے کہ سامنے وزیر اعظم بیٹھے ہیں اور وہ اتنی خود اعتمادی کےساتھ اپنے خیالات کا اظہار کر رہی ہے۔ماشاللہ پاکستان زندہ باد

Khizar Hayat Abbasi 的头像
Khizar Hayat Abbasi1 年前

خواجہ صاحب اگر یہ تین چار لاکھ بچے چین سے نئی ٹیکنالوجیز کی تعلیم مکمل کرنے میں کامیاب ہو جائیں تو صرف یہی ایک کارنامہ نیازی کی 74 سالہ بے مقصد اور فضول زندگی پر بھاری ہے

Mishi Malik 的头像
Mishi Malik1 年前

انشاء اللہ

Ghazi Amir Gujjar 的头像
Ghazi Amir Gujjar1 年前

قبر میں ایک بار جاو تو سہی لگ پتہ جاے گا

sabir khoso 的头像
sabir khoso1 年前

بس کام کرتے جاو لوگوں کی باتوں کی پروا بلکل نا کرو

BG ✖️ 的头像
BG ✖️1 年前

کیا چین کوئی ایسی ٹیکنالوجی بھی دے سکتا ہے جس میں آپ الیکشن ہار جاو اور اپنے پاپا کو فون کر کے منت ترلا کرنے کے بجائے باغیریت بن کر ہار تسلیم کرو؟؟

GUL 🌹 گل 的头像
GUL 🌹 گل1 年前

@CMShehbaz زندہ باد رب دی سوں 🇵🇰🤲🏻❤️ تیرا کیتا حق سچ تے

Dr. sab 的头像
Dr. sab1 年前

جب تک تیرے جیسے فون کال پر الیکٹ ہونگے اور عہدے لیں گے تب تک کوئی بہتری کی امید نہیں میرٹ کے بغیر کچھ ممکن نہیں

相关视频

🚨 راولپنڈی کے عوام، راولپنڈی پولیس اور متعلقہ حکام سے فوری اپیل 🚨 یہ ویڈیوز میں نے خود ریکارڈ کی ہیں۔ گزشتہ چند دنوں سے اپنے ایک دوست کے فلیٹ پر آنا جانا ہوا، جہاں کھڑکی سے سامنے والے ایک گھر میں تقریباً 8 سے 10 سال کے ایک معصوم بچے کے ساتھ مسلسل تشدد ہوتے دیکھا۔ کچھ دن پہلے میں نے اس گھر کے سربراہ کو اس بچے کو مارتے ہوئے دیکھا، اور تقریباً ایک ہفتے بعد آج اسی گھر کے ایک نوجوان بیٹے کو بھی اس بچے پر تشدد کرتے دیکھا۔ میری نظر میں یہ ایک بار کا واقعہ نہیں بلکہ بار بار ہونے والا رویہ معلوم ہوتا ہے۔ اس بچے سے مسلسل گھریلو کام کروایا جاتا ہے، اسے ڈانٹا جاتا ہے، ذلیل کیا جاتا ہے، اور متعدد مرتبہ میں نے اسے لوہے کی راڈ سے مارتے ہوئے بھی دیکھا۔ یہ سب رات کے وقت چھت پر میری آنکھوں کے سامنے ہو رہا تھا۔ یہ سوچ کر دل مزید دکھتا ہے کہ اگر کھلی جگہ پر اس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے تو گھر کے اندر اس کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا۔ میں نے اس پوسٹ کے ساتھ ویڈیوز، گھر کی بیرونی تصویر اور لوکیشن بھی شامل کر دی ہے تاکہ متعلقہ حکام فوری طور پر موقع پر پہنچ کر اس بچے کی حفاظت یقینی بنائیں اور اگر تحقیقات میں یہ حقائق درست ثابت ہوں تو ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں۔ ایک معصوم بچے کے ساتھ ظلم کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ راولپنڈی پولیس اور متعلقہ اداروں تک جلد از جلد پہنچ سکے اور اس بچے کو مزید تشدد سے بچایا جا سکے۔ Sattelite block c Near punjab food authority office Opposite Hafiz abad motton shop Rawalpindi

Israr Ahmed Rajpoot

119,955 次观看 • 2 个月前