Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
شہباز شریف نے عون چوہدری کو ووٹ ڈال دیا 😂
633,800 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

Waqas Mughalvor 2 Jahren
ن لیگ سے لاکھ اختلاف سہی لیکن یہ بھی سچ ہے کہ اگر انہوں نے عوام کو تعلیم سے دور رکھا تو نزدیک خود بھی نہیں گئے🤗😶

Sa B iRvor 2 Jahren
PM loading

Dr Alisha Kiyanivor 2 Jahren
آپ کو کیسے پتا عون چوہدری کو ہی ڈالا ہے ہوسکتا ہے میاں سانپ نے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا ہو 😁

ســـدرہ کنـــولvor 2 Jahren
شہباز شریف کی بدقسمتی دیکھیں اور انکی مقبولیت کا یہ عالم ہےکہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے بعد کسی اور پارٹی کے بندے کو ووٹ دینا پڑ رہا ہے۔

Talat Kashifvor 2 Jahren
اور زندگی میں پہلی بار نیک کام کردیا 😅😂

Sadia Svor 2 Jahren
کوئی بات نہیں اب نحوست عون چودھری کی نحوست کے ساتھ ڈبل ہوگئی

HAQvor 2 Jahren
قوم خان کی حمایت کے لیے بڑی تعداد میں نکلنے کے لیے تیار ہے۔ خان کی واپسی کے لیے تیار ہو جائیں! #ووٹ_قیدی_عمران_خان_کا انشاءاللّٰہ

PTI خانvor 2 Jahren
کارٹون ویسے ہی ڈرامے کر رہا تھا
