Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
شہریار آفریدی تم ہم سب سے بازی لے گئے ہو!
167,048 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

جزاک اللہ عمر بھائی شہریار افریدی صرف میرے قبیلے کا فخر نہیں بلکہ پورے پاکستان کا فخر ہے

ہم ان کی قربانیوں کو مانتے ہیں مگربیچ راستے بھاگنے والوں کو تاریخ کچھ اور ہی کہتی ہے کپتان جیل میں ان کا اس وقت سائیڈ ہونا بنتا نہیں ظلم تو اب بھی جاری ہیں رو پھر کس نے اس ظلم کا مقابلہ کرنا ہے اگر سب ہی سائیڈ ہونگے تو ؟؟ اس بات کا جواب دے لیڈرشپ اور آپ لوگ ظالم بھی موجود ہیں ظلم بھی عوام بےبس ہو گی تو آپ لوگ اپنے دکھ سنا کر نکل جانا چائتے ہیں ؟؟سیاست ہے آگ ہے پھولوں کی سیج تو نہیں کہ ڈر کے بھاگ رہے ہیں 🤔

@ShehryarAfridi1 Imran Khan needs you We all need you. Please stay strong for Imran Khan and Pakistan.

@CivisResistere بہت اعلیٰ سر

@Engr_Muhad ہم شہر یار خان آفریدی پر فخر کرتے ہیں ۔

شکریہ ڈار صاحب اپ کا ۔ کسی کو نہ جانے دیں ۔ اس سے ہمارا دشمن مضبوط ہوگا بس۔

Stop glorifying compromised scared ppl

عمر ڈار سر اللہ پاک اپکوخوش رکھے اپنی حفظ و امان میں رکھے اور بہت زبردست میسج دیا اپ نے اس ٹائم ہم نے سب کو ورکروں کو جو بھی ہیں پارٹی کے جو کارکنان ہیں سب کو مل جل کر اگے چلنا چاہیے اور خان صاحب کی رہائی کے بارے میں بات کرنی چاہیے یہ مسئلے خان صاحب کے اتے ہی حل ہو جائیں گے

Salute Sir Sher Yar Afridi 🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️
Похожие видео
Sensitive content
کیوں گولیاں چلا رہے ہو ؟ تم ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے پلتے ہو اور ہم پر ہی گولیاں چلا رہے ہو، وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کا پولیس سے مکالمہ
Ahmad Hassan Bobak
25,517 просмотров • 2 месяцев назад
Sensitive content
رجب بٹ کے گھر چوری ہو گئی سب گھڑیاں سونا اور پرفیوم سب لے گئے۔
Muhammad Moavia
128,658 просмотров • 4 месяцев назад
