正在加载视频...
视频加载失败
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے! سندھ بازی لے گیا۔ #ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
13,653 次观看 • 7 天前 •via X (Twitter)
12 条评论

جو جوش و جزبہ سندھ کی عوام نے دکھایا ہے ۔ میں حیران ہو ں اتنی کثیر تعداد میں لوگ نکلے یقیناََ ۲۷ ستمبر لاکھوں لوگوں کا سمندر ہوگا - سندہ زندھ باد - عمران خان زندہ باد #ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا

پی ٹی آئی آفیشل بہت کم کووریج دے رہا ہے سندھ کی سٹریٹ موومنٹ کو اسے بڑھایا جائے

محبت کی راہ میں قدم رکتے نہیں دلوں کے چراغ کبھی بجھتے نہیں سندھ نے آج پھر یہ ثابت کر دیا جذبے والے کبھی جھکتے نہیں۔ #ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا

سہیل آفریدی کے سر پر بہت بڑی زمہ داری ہے اللّٰہ کریم اسے کامیابی عطا فرمائے 🙏

Finnal call

@PTIofficial Indeed 💥

اندرون سندھ نے حیران کردیا ایسا لگ رہا ھے جیسے کے پی کے

جبران کے ہاں تم عمران کے لیے پاکستان اؤ گے یہاں باہر بیٹھ کر ہی یوتھیوں کو پھدو بناؤ گے؟؟؟

#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا

بڑی بے تاب ہے دُنیا تیری پرواز ویکھن نوں #ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا

اسے آپ کہہ سکتے ھیں سندھ کا سرپرائز ❤️

سندھ اس قدر تیار تھا کسی نے سوچا بھی نا ہو گا۔۔۔۔۔
