Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
شہید مفتی منیر شاکر نماز جنازہ فضائی منظر💔🥲
39,871 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

چھوٹے چھوٹے بچوں کو یتیم کرنے والے ، اللہ کی قہر سے ڈرو ۔ #StateKilledMuftiMunirShakir

اگر یہ لوگ جنازے اٹھانے کی بجائے اپنے حق کیلئے نکلیں تو یہ مناظر نہ دیکھنے پڑتے

ماشاءاللّٰہ جنازہ بتا رہا کتنا نیک عظیم انسان تھا 💔

جنازے اٹھانے سے بہتر ہے جرنیلوں کا احتساب کرو!@OfficialDGISPR

یہ جو جنازوں میں شرکت کیلئے باہر آتے ہیں ایک بار اپنے حقوق کے لیے بھی باہر آئے تو یہ جنازے پھر نہ اٹھانے پڑے

جنازے اٹھانے والی قوم

اے آر وائی پہ ہلاک کہا گیا جبکہ شہید ہوئے جیسے فوجی جوان شہید ہو رہے ہیں دھماکوں میں ۔ جب خود ہی تفریق ڈال رہے ہیں پھر کہتے ہیں ناراض بلوچ ناراض پختون

ہمارے جنازے بھی گواہی دے گا ۔۔ کہ ہم لوگ سچے پر ہے۔۔۔

جنازوں میں جو ہجوم ہوتا ہے یہی قوم بن جائے تو ان کو قتل کرنے والوں کی لاشوں کو صرف جانور ہی کھائیں۔

💔💔
Benzer Videolar
Sensitive content
مفتی منیر شاکر کے عمران خان صاحب کے بارے میں تاریخی الفاظ 💔
Amir Khan Chamkani
31,072 görüntüleme • 1 yıl önce
