Loading video...
Video Failed to Load
مفتی منیر شاکر کا جنازہ بتا رہا ہے کہ بندہ سچا سی
100,218 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

مفتی صاحب نے شاید یہ بھی کہا تھا کہ پی ٹی آئی ایک فتنہ ہے مرحوم سچ کہتے تھے اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے

Every sip tastes better with The Trump Red Wave Mug. 😋 Bask in this historical moment and celebrate for FOUR MORE YEARS! Let's go! 🇺🇸 MAGA! 🔥🔥🔥

@waqas9441 ایسی بزدل قوم ہیں جو جنازے پر ہی اکھٹی ہوتی ہیں ان ہاتھوں کو روکنے کے لیے جو اس کا سبب ہو اکھٹے نہیں ہوتے افسوس

صرف سچا نہیں مرد کا بچہ تھا اس کو دہشت گردوں نے نہیں مارا میری یہ بات لکھ لو کیونکہ یہ جن کے خلاف بولتا تھا خاموش تھے بی ایل اے والے تو علان کرکے جنگ کررہے ہیں فوج سے

یہ جو دہشت گردی ہے ۔ اسکے پیچھے وردی ہے

یہ قوم بس جنازے ہی بڑے کر سکتی ہے احتجاج نہیں

Hum bas isi kaam klia rah gaye hain Janazay uthayn bass

بزدل قومیں اپنے بہادروں کے جنازے ہی اٹھاتیں ھیں۔

جنازہ ایکسپرٹ بے غیرت قوم

ضیاء الحق کا اس سے بڑا جنازہ تھا تو کیا وہ بھی سچا تھا؟جنازے بڑے ہونا کسی کی سچائی چیز کی دلیل نہیں

اللہ پاک اس مجمے کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور ساتھ میں ان کے بددعاؤں کو بھی... آمین
