Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
شیر افضل بمقابلہ افنان اللہ مکمل ویڈیو👀
128,681 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

@SdqJaan پوری قوم مطالبہ کررہی ہے کہ شیر افضل مروت کا ایک پروگرام عطا تارڑ کے ساتھ بھی arrange کیا جاۓ 🤣😁

یہ دوبارہ جرت نہیں کرے گا کسی کو یہودی کہنے کی

ویڈیو بار بار دیکھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ افنان نے شیر افضل کو زیادہ پیٹا مگر پٹواریوں کے پاس اسکا کوئی ثبوت نہیں جبکہ دوسری طرف شیر افضل نے صرف ایک تھپڑ مارا مگر اسکا ویڈیو ثبوت موجود ہے. بالکل ایسے جیسے فوج کی مقبولیت 88 فیصد ہے لیکن انہوں نے عوام کے لئے کمنٹس آپشن بند رکھے ہیں تاکہ یہ مقبولیت 88 فیصد سے بڑھ کر 2000 فیصد پر نہ پہنچ جائے.

آپ میں سے کس کس نے میرے طرح دل کو ٹھنڈک پہنچانے کے لئے دس دفعہ ویڈیو کو ریپلے کیا۔۔۔۔🤣🤣

جیدا چنگڑ یہاں بھی صحافتی بدیانتی کررہا ھے وڈیو وہاں سے لگائ جب بول رھا ھے افنان چھوڑ دو جبکہ حقیقت یہ ھے کہ شیرافضل مروت نے اس پٹواری کو نیچے گرایا ہوا تھا بڑی مشکل سے شیر کے چنگل سے چھڑایا ورنہ اس غیرت مند پٹھان نے اسکا وہ حشر کرنا تھا کہ ساری نون لیگ یاد کرتے پٹھان سے متھہ نھی

@SdqJaan جیو مروت صاحب حق ادا کردیا @sherafzalmarwat

@SdqJaan پہلی غلطی افنان کی ہے۔ دوسری وکیل کی اور سب سے بڑی غلطی حکیم صاحب کی۔ افنان کو سوچنا چاہیے۔ ضیاء کی گود میں چڑ کر آنے والا کیسے جہموری ہو سکتا ہے۔ بہر حال ایسے واقعات نہیں ہونے چاہیے۔ برداشت ختم ہو گی ہے۔

@SdqJaan اس سے پٹھان کا دل ٹھنڈا نہیں ھوتا اگلی قسط کا انتظار کریں بہت جلد ارھا ھے

لڑائی میں پہلی چپیٹر مکا بہت اہم ہوتا ہے
