Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یہ لو ویڈیو اگئی ہے۔شیر افضل اور افنان والی
524,675 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

شیر افضل مروت وکیل کے ساتھ ساتھ ایک اچھا فائٹر بھی ہے سینٹر افنان 😀😂

@zaineenadeem شیر افضل نے چماٹ اتنی کھینچ کے ماری۔۔۔سواد آگیا💪🏻

Ek Musalman ko Yahodi Agent kehne per aese banda ka moo torna chahye. Well done Sher Aafzal sb. You are Hero of the Nation 🤩

کیا تھپڑ تھا سچ میں قیامت تک یاد رکھے گا 😍

لازمی بات ہے جب کوئی اس طرح گالیاں دے گا آگے سے غیرت مند بندہ تھپڑ ہی مارے گا اور کیا کرے گا

@sherafzalmarwat آپ کو پاکستانی قوم کی آن پوائنٹ ترجمانی کرنے پر ہم سلام پیش کرتے ہیں

شیر افضل پہ ہمیں فخر ہے، لیکن سَر اگلی بار اس جیدے چنگڑ کو بھی دھو دیں پلیز 😅

صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے پہنچا دیں

شیر ہے شیر مروت صاحب

ن لیگی افنان اللہ ولد سینٹر مشاہد اللہ خان مرحوم نے باپ کی روایت قائم رکھتے ہوئے گالی نکالی، شیر افضل مروت نے پٹھانوں کی روایت قائم رکھتے ہوئے موقع پر ہی ہارڈویئر اپڈیٹ کر دیا 😁
Ähnliche Videos
Sensitive content
یہ عورت نما مخلوق کون ہے ؟ معذرت یہ نیچ گفتگو والی ویڈیو اپ لوڈ کی۔۔
Javeria Siddique
110,878 Aufrufe • vor 9 Monaten
