Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
شیر افضل مروت اس ڈان کا بھی وکھرا swag ہے۔۔🔥
255,948 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
7 Yorum

Rana Ajmal2 yıl önce
استقبال شیر افضل مروت صاحب کا

Fakhar SaaNi2 yıl önce
الیکشن_سے_چنددن_پہلےسرحد_پار_سے_خان_کیلئے_لکھا_گیا_ترانہ_رلیز_کردیا_گیا

Rana Ajmal2 yıl önce
ظلم کا بدلہ ووٹ سے ووٹ ہی حساب کرے گا اب ووٹ ہی بدلہ لے گا اب

Dr Safi2 yıl önce
شیر افضل مروت صاحب واقعی میں ایک نعمت ثابت ہوا ہے کے پی میں پی ٹی آئی کیلئے اللہ انکی حفاظت فرمائیں

Danish cool2 yıl önce
افسوس لاہور میں شیر افضل مروت جیسہ کوئی پاور شو نہیں کر سکا اور ناہی اسے بلایا گیا

اسد علی خان2 yıl önce
وہ اپنے علاقے کا خان ہے عام دنوں میں بھی انکے حجرے پر 60 ، 70 مسلح افراد پہرہ دیتے ہیں

Asim Chaudhery2 yıl önce
صرف 2 دن باقی! ہمارا ووٹ ہماری طاقت ہے، قوم تیار ہے۔ ووٹ اسکا جو قوم کی خاطر ناحق جیل میں ہے، ووٹ صرف کپتان کا۔ #کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے
