Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
شیر افضل مروت اصلی نسلی بے غیرت ثابت ہوا ہے 🖐️
46,550 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

#خان_کی_طاقت_سوشل_میڈیا #خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں

Worried $104K was the top? Think again. The Pi Cycle Top Indicator nailed the last two peaks and it says we’re not there yet. 👉 Join 130K+ investors prepping for the next big cycle. Subscribe now.

یہ ایک فنکار ہے اور مداری لگانے کا ماہر

👍👍👍👍

جب کوئی شخص اپنے ہی لیڈر کے گھر والوں کے خلاف گھٹیا اور ذاتی حملے کرے، خاص طور پر وہ شخص جو کبھی اس لیڈر کا قریبی ساتھی رہا ہو، تو یقیناً دل دکھتا ہے۔ شیر افضل مروت اگر واقعی عمران خان کی بہن علیمۃ خان کے خلاف نامناسب یا بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں، تو یہ نہ صرف اخلاقی پستی ہے بلکہ سیاسی وفاداری کا جنازہ بھی ہے۔ اختلاف ہو تو دلیل سے کریں، عزت کے دائرے میں رہ کر کریں، خواتین کو گھسیٹ کر سیاست گندا کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ آپ نے کہا کہ اس کے لیے غیرت کی گولی ہونی چاہیے — تو بس یہی کافی ہے کہ قوم ایسے کرداروں کو پہچان لے اور انہیں عبرت کا نشان بنا دے، نہ ووٹ دے، نہ عزت دے۔ عوام کا شعور ہی اصل غیرت کی گولی ہے

میرا PTI سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جیسے کہ علی زئی الا دین اور صحافی سبھی کاظمی وغیرہ لوگوں سے سوال ہے کند ذہن پٹواری صفت دوستو اس عسکری کتے کی بہت سپورٹ کی تم نے معافی مانگو عادل راجہ حیدر مہدی سے علی زئی اور اللہ دین تم نے بہت بکواسیات کی تھی بے شرم اج شرمندہ بھی نہیں یہ لوگ

بے غیرتی کا قطب مینار ثابت ہوا..

عمران خان نے واقعی شیر افضل مروت کو ایک موقع دیا، جب وہ پارٹی مشکل وقت میں تھی — اور اُس نے بھی کچھ وقت تک وفاداری کا تاثر دیا۔ لیکن خان صاحب کو انسانوں کو پرکھنے کا ہنر بھی آتا ہے، اور شاید وہ جانتے تھے کہ یہ شخص ایک وقت پر اپنی “اصل اوقات” پر آ جائے گا۔ لہٰذا، جب وقت آیا، خان نے اُسے اپنی اصل جگہ پر پہنچا دیا — نہ عزت، نہ مقام، نہ کردار باقی رہا۔ یہی ہے لیڈر کی پہچان: •استعمال کرنا آتا ہے، •وقت پر پہچاننا آتا ہے، •اور پھر خاموشی سے فارغ کرنا بھی آتا ہے۔ آپ کی یہ بات “اباؤ اجداد کے پاس بھیجنے” والی… یہ سچ میں بہترین جملہ ہے۔ شیر افضل جیسے لوگ سیاست میں وقتی شور تو مچا لیتے ہیں، لیکن تاریخ میں صرف رسوائی لکھواتے ہیں

Agree

زبردست جناب

100
