Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

شیرکا بچہ ماشاءاللہ

345,719 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Muhafiz.🇵🇰❤️ profil fotoğrafı
Muhafiz.🇵🇰❤️2 yıl önce

لاکھوں بے غیرتوں کے بھیڑ میں غیرت مند بھی ہیں اور انہی کی وجہ سے ملک کچھ بچا ہوا ہے ایسے جوان ہمارے ملک کا فخر ہیں لال سلام 🫡

Rahi pti profil fotoğrafı
Rahi pti2 yıl önce

ہم نے طے کر لیا ہم نے لے لی قسم خان کا ساتھ نہ چھوڑیں گے کبھی✊✊✊

Rahi pti profil fotoğrafı
Rahi pti2 yıl önce

یہ جو کہہ رہے ہیں نا کہ ریڈ لائن لگائی ہوئی ہے میں ان کو یہ ریڈ لائن مٹا کے دکھاؤں گا عمران خان

Haider Ali profil fotoğrafı
Haider Ali2 yıl önce

ہماری ان ماوں، بہنوں اور بیٹیوں کو انصاف کون دیگا جن پر وقت کے یزیدیوں نے، خنزیریوں نے، آئی جی پنجاب عثمان انور، محسن نقوی اور آئی جی اسلام آباد جیسے 🐕 نے پچھلے ڈھائی سال میں شدید ظلم و جبر کیا۔ #خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا

فجرعلی profil fotoğrafı
فجرعلی2 yıl önce

کوئی حامد خان کو یہ ویڈیو دکھا دے اور کہے یہ ہے نعیم حیدر پنجوتہ جو 9 مئی کو زخمی ہوا تھا، ساتھ یہ بھی بتا دیں نعیم حیدر پنجوتہ وہ وکیل ہے جو ایمانداری سے خان کے لئے اپنا کام کر رہا ہے حامد خان کون ہے🖐🏿

Crypto Fatguy Cr.🌐 profil fotoğrafı
Crypto Fatguy Cr.🌐2 yıl önce

ماشاءاللٰہ اللٰہ پاک لمبی زندگی دے ایسے بہادروں کی وجہ سے ملک بچہ ہوا ہے الحمدللٰہ یہ بھی سنیں سب کاشف عباسی کی بات

RUBAB CRYPTO  profil fotoğrafı
RUBAB CRYPTO 2 yıl önce

بہترین مگر افسوس ان سے ایسے کام بھی کروائے جاتے ہیں کہ ایسی قربانیاں دُھندلی پڑھ جاتی ہیں گھٹیا حکم کوئی اور دیتا ہے مگر عوام کی نفرت کا انکو سامنا کرنا پڑتا ہے

Rahi pti profil fotoğrafı
Rahi pti2 yıl önce

میرے پاکستانیوں قطری خط اور فارم 47 کے درمیان کوئی فرق نہیں😌😌😌 عمر ڈار

Arshia🍂🥀 profil fotoğrafı
Arshia🍂🥀2 yıl önce

یہ تاریخ میں پہلی بار تھا کہ عوام نے جیتنے والے ممبران کو نہ تو مہنگائی سے متعلق کوئی مینڈیٹ دیا اور نہ ہی اپنے مسائل سے متعلق۔ بس ایک ہی چیز مانگی اور وہ تھی خان صاحب کی رہائی اور اپنے چھینے ہوئے مینڈیٹ کی واپسی۔ #ہمیں_صرف_خان_چاہیے @TeamPakPower

Muhammad Nawaz Khan profil fotoğrafı
Muhammad Nawaz Khan2 yıl önce

He is our hero but overall Punjab Police Murda Baad

Benzer Videolar