正在加载视频...

视频加载失败

ماشاءاللہ ❤️

215,862 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

ماہ نور ملک 的头像
ماہ نور ملک2 年前

ماشاءاللہ

Sher nawab khan 的头像
Sher nawab khan2 年前

جکا نہیں نہ ان کے سپاہی جھکے

Sher nawab khan 的头像
Sher nawab khan2 年前

کپتان کا تازہ ترین دستخط سے ثابت ہوتا ہیں کہ ابھی تک ڈٹ کے کھڑا ہیں۔۔

Ayesha Khan 的头像
Ayesha Khan2 年前

آصفہ بھٹو این اے 207 سے اپنے مخالفین کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کروا کے اور اُن کو اغواء کروا کے بلامقابلہ منتخب ہوگئی، اس ملک میں کس کس کو رویا جائے۔ سائرہ بانو

Faisal Farhan 的头像
Faisal Farhan2 年前

عمران خان نائٹ کلب جا کر بھی دودھ پیتا تھا کیونکہ انہوں نے اپنی زندگی میں کبھی شراب نہیں پی

Faisal Farhan 的头像
Faisal Farhan2 年前

اس مولوی نے عمران خان کے خلاف بھونکنے والوں کی منجی ٹھوکے کے رکھ دی ہے۔۔۔۔واہ چس نا آئے تو پیسے واپس

Maulana Sami Ullah JUI  的头像
Maulana Sami Ullah JUI 2 年前

مؤذن کی آوز جہاں تک پہنچتی وہاں تک شیطان بھاگ جاتا ہے خیر رمضان المبارک میں شیاطین ویسے بھی قید ہوتے ہیں

Urooj Arif 的头像
Urooj Arif2 年前

بلی سے کہا جا رہا ہے کہ وہ انکوائری کرے کہ دودھ کون پی جاتا ہے۔ فواد چوہدری

Aleema khan fan 的头像
Aleema khan fan2 年前

عمران خان کو اپنے دعائوں میں یاد رکھیں

SaRa🦋 的头像
SaRa🦋2 年前

بڑے بڑے ناقد بھی عمران خان کی بہادری کو مان گئے

相关视频