Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

شیئر کرنا بند نہ کریں، آپ کی خاموشی خیانت ہوگی 💔💔💔

104,853 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Ahmad Raza
Ahmad Razavor 1 Jahr

@NaziaShouket اب تو شئر کر کے بھی کیا فائدہ۔ سوئی ہوئی امت کو تو جگا سکتے ہیں۔ جاگتی امت کو کیسے جگایا جائے 😭

Profilbild von Tariq ali Shah
Tariq ali Shahvor 1 Jahr

ہمیں تو شیئر کرتے ہوئے شرم آتی ہے

Profilbild von nooruddin
nooruddinvor 1 Jahr

کتنی تکلیف میں ہیں یہاں بے حسی چھا ئی ہو ئی ھے۔

Profilbild von 🅱🅷🅺
🅱🅷🅺vor 1 Jahr

استغفر اللہ ایسی صورتحال ایسا درد ناک منظر اللہ ان اندھوں کو بھی دکھائے جنہوں نے امریکہ پر ڈالروں کی بارش برسا دی

Profilbild von Khurram Bajwa
Khurram Bajwavor 1 Jahr

یا اللہ پاک مظلوم فلسطینیوں کی مدد فرما یا اللہ پاک تیرے خزانوں میں کسی چیز کی کمی نہیں ہے بہت ظلم ہو رہا ہے آپ بھی خوب جانتے ہیں یا اللّٰہ پاک جو غلطیاں گستاخیاں ہم سے اور ہمارے فلسطینی بھائیوں سے ہوئی ہیں اپنے پیاروں کے صدقے درگزر فرمائیں 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

Profilbild von محمّد فاروق💯🍀🍀
محمّد فاروق💯🍀🍀vor 1 Jahr

یآ اللہ یہ سب تیرے نام لینے والے انتہائی مشکل میں ہیں. تیری طرف معجزے کی امید لگائے ہوئے ہیں. یآ اللہ انکو انکی امید سے زیادہ عطا فرما. آمین الھم النصر مجاہدینِ فی فلسطین و المسلمین کل العالم. آمین 🕋🤲

Profilbild von AZ
AZvor 1 Jahr

@ngahmad2016 Right

Profilbild von jiya Alvi
jiya Alvivor 1 Jahr

Allah Pak rham

Profilbild von Amir Nadeem
Amir Nadeemvor 1 Jahr

🍉🇪🇭

Ähnliche Videos