
Laiba Palestine 🇵🇸
@Laiba_Humanity • 58,745 subscribers
جو دوسروں کی مدد کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی مدد فرماتے ہیں ❣️❣️❣️ تمام احباب فلسطین کیلئے ہر جگہ آواز اٹھائیں 🙏🏻
Shorts
Videos
0:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:25
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اســـرائــیــل ایک دہشتگرد ملک ہے اگر آپ اتنا بھی نہیں لکھ سکتے تو آپ سوشل میڈیا چــھـــــوڑ دیں۔
Laiba Palestine 🇵🇸164,758 Aufrufe • vor 1 Monat

کل قیامت کے دن یہ نہیں کہنا کہ ہمیں علم نہیں تھا اپنے حصے کا اواز اٹھائیں
Laiba Palestine 🇵🇸151,345 Aufrufe • vor 1 Jahr
0:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اگر آپ فلسطین نہیں جاسکتے تو آپ میڈیا پر جنگ لڑیں اور آواز اٹھائیں
Laiba Palestine 🇵🇸98,698 Aufrufe • vor 1 Jahr

قیامت صغریٰ کا منظر😭😭 اور پورا عالم خاموش تماشائی کوئی اتنا بیغیرت کیسے ہو سکتا ہے 🖐️ اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے اگر انکی مدد نہیں کر سکتے یہاں کم از کم انکی آواز تو بنو 🫵 انکے درد میں کچھ بائیکاٹ ہی کرو لیکن نہیں تم لوگ تو کفار سے بھی بدتر ہو بائیکاٹ بھی نہیں کرنا انکے لئے آواز بھی بلند نہیں کرنی اور بس اگر کچھ کرنا ہے تو اپنے بیغیرت لیڈروں کی خاطر بحث مباحثے اور انکی طرف داری میں صبح سے شام تک پوسٹیں یہ ڈوب مرنے کا مقام ہے ایسے لوگوں کے لئے لعنت کے مستحق ہیں ایسے کم ظرف اور بے ضمیر لوگ 🖐️ لیکن شرم تم کر پھر بھی نہیں آنی کیونکہ مسلمان ہوتے تو اپنے مسلمانوں کا درد محسوس کر پاتے تم لوگ تو شیطان کے چیلے ہو جو اپنی لیڈر پرستی میں ایسی گمراہی میں مبتلا ہو کے حق دیکھنے سے بھی قاصر ہو تو انکے لیے آواز کیسے اٹھا سکتے ہو 🖐️🖐️ ایک پوسٹ تک کرنا تم لوگوں کے نصیب میں نہیں 😭 یا اللّٰہ تو فلسطینیوں کی مدد فرما 🙏🙏🤲آمین ۔۔
Laiba Palestine 🇵🇸113,388 Aufrufe • vor 2 Jahren
0:51
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔
Laiba Palestine 🇵🇸108,210 Aufrufe • vor 2 Jahren
0:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.