Loading video...
Video Failed to Load
صاحبزادہ حامد رضا کے استعفی کی وجوہات۔
32,699 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

صاحبزادہ صاحب سے درخواست عرض ہے کہ وہ استعفی واپس لے کیونکہ آپ ایک مخلص، وفادار انسان ہونے کے ساتھ ساتھ مظلوموں کیلئے ایک توانا آواز بھی ہوں۔۔شکریہ

قاتلوں سے کیسے مذاکرات؟ قاتلوں سے صرف بدلہ لیا جاتا ہے

وہ ہی بات جو میں نے کہی تھی کہ صاحبزادہ صاحب زیرگ اور دانا سیاستدان ہیں وہ پی ٹی آئی کی موجودہ ڈرپوک، بنٹی ہوئی لیڈر شپ کا بوجھ اُٹھانے سے قاصر ہیں ✍️

We (PTI Workers) need you Sir🇧🇫

صاحبزادہ صاحب آپ کی قربانیاں بہت ہیں اس مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ ہی کھڑا رہنا چاہیے اللہ پاک آپ کو پہلے کی طرح ابھی بھی حق سچ کا ساتھ دینے کی توفیق دے آمین موت جب آتی ہے تو بستر پر بھی آجاتی ہے

صاحب زادہ حامد صاحب آپ کی یہ بات بہت غور طلب ہے کہ آپ اس لائحہ عمل سے متفق نہیں تھے ۔ اور یہ بات درست بھی ہے کہ اتنی جلدی ڈی چوک آنے کے بجائے کچھ دن لگا کر فورسز کو تھکانا چاہئے تھا اور یہ بہترین حکمت عملی تھی کیونکہ پنجاب قیادت موجود بھی ہوتی تو گولیاں نہیں کھا سکتی تھی

استعفیٰ دینا آپ کی بزدلی ہے انصاف نہیں کیونکہ ظلم بھی ہم پر ہوا اور استعفیٰ بھی ہمارے لوگ دیتے ہیں 💯 @AdilBaxai @aamirmughalpti @AbdulKhalidPTI @AsadQaiserPTI @Ali_MuhammadPTI @gulzafarkhan @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan I'm right?

😥😥

Shukr hai 🙏🙏🙏

No sir nahi Dana chahaiy ap ko resin
