Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
صاحبزادہ حامد رضا
276,668 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

اللہ کرے کوئی جانی نقصان نا ہو اللہ سب کی حفاظت فرمائے اور یہ کال کامیاب ہو آمین ثم آمین

اس بندے نے حق ادا کر دیا دوستی اور اتحاد کا ۔

حامد رضا صاحب ایک بڑے کافلے کے ساتھ اسلام آباد کی جانب روا دواں

ضروری اعلان 🚨 قیدی وین کی گاڑیوں کی ہوا نکالنا مت بھولنا۔ پھیلاؤ تاکہ کوئی بھی گرفتار نہ ھوسکے۔

اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے خیر و عافیت سے رہیں آمین ثمہ آمین 🙌🇵🇰❤️

کسی نے دیکھا نہیں کون ہے نشانے پر کسی نے سوچا نہیں گولیاں چلاتے ہوئے یہ سارے ہارنے والے بھی میرے اپنے ہیں کہیں میں رو نہ پڑوں تالیاں بجاتے ہوئے

ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🤲💝 #احتجاج_سے_انقلاب_تک

@Shanum00000 عمران بھائی میں بھی اس قافلےکا حصہ تھا سب فوٹو سیشن ہوا ہے ہم مغرب کے وقت موٹروے انٹرچینج سے واپس آئے ہیں 4MNA اور 8MPA نے مل کر اس روڈ پر نکلنا تھا ان سب سے مل بزار بندہ بھی اکٹھا ہو سکا جناب اس فوٹو کے بعد نکل گئے دوبارہ نظر نہیں آئے ہیں ورکر ہوں سب فیصل آباد فوٹو بنا نکل جاتے

اللّٰہ سلامت رکھے آمین
Похожие видео
Sensitive content
صاحبزادہ حامد رضا کا ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال؟؟؟؟
Haider Saeed
89,380 просмотров • 2 лет назад
