Loading video...
Video Failed to Load
صاف ستھرا پنجاب کے بزرگ ملازم میڈیا کے سامنے رو رو کر اپنی تنخواہوں کا مطالبہ کر رہا ہے..... ترقی کرتا پنجاب
15,565 views • 10 days ago •via X (Twitter)
6 Comments

nasreen siddiqui10 days ago
اس سے بھی کل پریس کانفرنس کروا دی جائیگی کہ بونس کے ساتھ تنخواہ مل گئی ۔۔سب دی ماں ۔زندہ باد

Shah Jahan10 days ago
ڈوبتا پنجاب تباہ و برباد ہوتا پنجاب

MR10 days ago
کل اس کی بھی ویڈیو آجائے گی مجھے PTI والوں نے پیسے دیئے تھے کہا تھا یہ سب بول کر دکھاؤ اور چپکے سے میری ویڈیو بنالی۔ میری اس ویڈیو سے جس جس کی دل آزاری ہوئی میں ان سے معذرت خواہ ہوں۔ ہماری CM بہت اچھی ہیں تنخواہیں بھی ڈبل دیتی ہیں۔ اور زیادہ کام بھی نہیں لیتی۔ ،وغیرہ وغیرہ ۔😄😄

Malik adnan10 days ago
😭😭😭

Truthful10 days ago
Hadith Mubarak: Mazdour Ka paseena khusk honay say pehlay uss ki mazdouri do

Muhammad Imran10 days ago
@CMComplaintCell @MaryamNSharif
