Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

صحافی عدیل سرفراز 🔥🔥🔥 نوازشریف کے بارے میں سنتا تھا لیکن کبھی یقین نہیں ہوا انکے بارے میں مشہور ہے کہ وہ ایک "کینہ پرور" اور گھٹیا ذہنیت کا شخص یے۔کل اسکی پریس کانفرنس سنی تو یقین ہوگیا کہ ٹھیک ہی کہتے ہیں ۔ ہم سمجھتے تھے کہ فارم...

31,588 Aufrufe • vor 10 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

انیق ناجی 🔥🔥 ہم سے پٹواری شکوہ کرتے ہیں کہ آپ تو نوازشریف کے ساتھ ہوتے تھے اسکو سپورٹ کرتے تھے اچانک کیا ہوگیا آپ خان صاحب کو سپورٹ کرنے لگ گئے؟ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ کس نے لگایا تھا؟میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا یہ نوازشریف کہتا تھا ہم نظریاتی لوگ اس نعرے کے پیچھے آج تک وہیں کھڑے ہیں کہ سول سپریمیسی ہونی چاہیے ۔ نوازشریف اپنے نظریے سے ھٹ گیا اسکا اڑھائی سال انتظار کیا کہ شاید کبھی واپس آجائے اسکو جھنجھوڑا سمجھایا لیکن وہ نہیں آیا۔۔ اس نعرے پر آج عمران خان نہ صرف ثابت قدمی سے کھڑا یے بلکہ اس نے ہم سب کو غلط ثابت کردیا کہ وہ جیل نہیں کاٹ سکے گا۔ اس پر اسکے خاندان پر ظلم عظیم یو رہا یے لیکن وہ جھک نہیں رہا۔ وہ اس نظریے پر کھڑا ہے جو نظریہ عوام کا ہے اسلیے عوام اسکے پیچھے کھڑی ہے۔ لا انفورسمنٹ ایجنسیز کا کام لوگوں کا تحفظ کرنا ہوتا ہے ۔ یہ سب تو نہیں ہوتا جو کیا جا رہا ہے۔ لوگوں کو اٹھانا انکے گھروں کو توڑنا اور اس سب پر نوازشریف خانوش ہے اور اسکی حکومت میں یہ سب ہو رہا ہے

SIR Ahmed Khokhar

34,819 Aufrufe • vor 10 Tagen

🚨🚨🚨 مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں عمران خان کی حکومت میں آزاد ہوئی، انہوں نے مجھے فرانس بھیجا، آسیہ ملعونہ اس وقت عمران نیازی اور اس کے ذہنی غلام شخصیت پرست یوتھیے بھاولے ہو رہے تھے کہ یہ عدالت کا فیصلہ ہے اس میں حکومت یا عمران خان کا کوئی قصور نہیں ہے، حالانکہ ریکارڈ پر ہر چیز موجود ہے جیسے کہ عمران نیازی نے امریکہ میں خود کیمرے کے سامنے اعتراف کیا کہ ہم نے ایک مذہبی سیاسی جماعت کے قائدین کو جیلوں میں ڈالا اور آسیہ کی رہائی ممکن بنائی، عمران نیازی نے یہ بھی کہا کہ اس سے پہلے کسی اور حکومت نے یہ جرت نہیں کی کہ اس کو رہا کر کے باہر بھیجتے یہ کام میری حکومت نے کیا ہے، پہلے تو کہہ رہے تھے یہ عدالت کا فیصلہ ہے پھر خود ہی اپنی زبان سے اقرار کہ کہاں ہم نے رہا کروایا۔ اب کل بلہ کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا بلہ پی ٹی آئی سے چھن گیا، اب یہ بھی تو سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے۔ منافقوں
0:30

Sensitive content

🚨🚨🚨 مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں عمران خان کی حکومت میں آزاد ہوئی، انہوں نے مجھے فرانس بھیجا، آسیہ ملعونہ اس وقت عمران نیازی اور اس کے ذہنی غلام شخصیت پرست یوتھیے بھاولے ہو رہے تھے کہ یہ عدالت کا فیصلہ ہے اس میں حکومت یا عمران خان کا کوئی قصور نہیں ہے، حالانکہ ریکارڈ پر ہر چیز موجود ہے جیسے کہ عمران نیازی نے امریکہ میں خود کیمرے کے سامنے اعتراف کیا کہ ہم نے ایک مذہبی سیاسی جماعت کے قائدین کو جیلوں میں ڈالا اور آسیہ کی رہائی ممکن بنائی، عمران نیازی نے یہ بھی کہا کہ اس سے پہلے کسی اور حکومت نے یہ جرت نہیں کی کہ اس کو رہا کر کے باہر بھیجتے یہ کام میری حکومت نے کیا ہے، پہلے تو کہہ رہے تھے یہ عدالت کا فیصلہ ہے پھر خود ہی اپنی زبان سے اقرار کہ کہاں ہم نے رہا کروایا۔ اب کل بلہ کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا بلہ پی ٹی آئی سے چھن گیا، اب یہ بھی تو سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے۔ منافقوں

Khawaja Yaseen Usmani

73,638 Aufrufe • vor 2 Jahren

انیق ناجی ایک بار پھر 🔥🔥🔥 میں نے شرہف خاندان کے بارے میں اتنا کہہ دیا کہ اس خاندان کا کتاب سے علم وغیرہ سے کوئی واسطہ نہیں اور نوازشریف پر تو کوئی کتاب نہیں لکھی گئی تو نون لیگ کے کتے بلے سور نکل آئے باہر گالیاں نکالنے کے لیے۔ انکی حالت ایسی ہوگئی جیسی کسی ڈرم میں چوہے ہوں اور ان پر تیزاب پھینک دیا ہو😂 عمران خان ایک بہادر آدمی ہے نڈر ہے دلیر ہے اس میں کوئی شبہ نہیں لیکن شرہف خاندان کی پرفارمنس یہ IPPS یہ مہنگائی بیروزگاری لوڈشیڈنگ اسکو مزید پاپولر کر رہی ہیں ۔ عمران خان انکے خوابوں میں آکر انکو ڈراتا ہے اسکا اثر اسکا سحر انکو خوف میں مبتلا کیے ہوئے ہے۔خان انکے بارے میں ٹھیک ہی تو کہتا ہے کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔ خان نے ایک بار کہا تھا مریم نواز ہمارے لیے کام کر رہی ہے بالکل ٹھیک کہا مرہم نواز تو کیا پورا قبیلہ عمران خان کے لیے کام کر رہا ہے اور اپنے ہی گول میں گول کیے جا رہا ہے۔

SIR Ahmed Khokhar

52,282 Aufrufe • vor 13 Tagen

میں عمران خان کا چیف آف اسٹاف رہا ہوں وہ نہ کوئی دوائیاں لیتے تھے، نہ بہت ذیادہ چائے کافی پیتے ہیں ایسی صورتحال میں کیا ڈاکٹرز پر پیچھے سے پریشر ہے کہ انکو ایسی میڈیسن دی جائیں ۔ کیونکہ عمران خان نے عاصم منیر کو ذہینی مریض کہا تھا۔تو کیا اسی لیےعمران خان کو زبردستی ایسی ادوایات پر ڈالا جا رہا ہے؟ عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پریشان کن ہے۔ عظمیٰ خان نے 2 دسمبر 2025 کو عمران خان سے آخری ملاقات میں بتایا تھا کہ : “عسکری قیادت آرمی چیف کے پاس عمران خان کو شکست دینے کا اور کوئی راستہ نہیں بچا سوائے اسکے کہ وہ انھیں قتل کر دے “ یہ واضح پیغام بھیجا تھا کہ عاصم منیر اور اسکے جنرلز عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں۔ جنرلز مختلف قسم کی افواہیں اڑواتے ہیں لیکن اگر ان خبروں میں ایک فیصد بھی سچائی ہے تو ہمیں دنیا کو انگیج کرنا چاہیے۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ وفاق کی ایک اہم شخصیت نے انھیں بتایا ہے کہ عمران خان ٹھیک ہیں ایک طرفمحسن نقوی کہہ رہا ہے کہ عمران خان ٹھیک ہیں اور دوسری طرف راوی منیب فاروق دوسرے ٹاوٹس کہہ رہے ہیں کہ وہ عیاشی کی زندگی گذار رہے ہیں ۔ کورٹ میں عمران خان کی میڈیکل رہاٹ کے بعد ایک بات واضح ہے کہ عمران خان آرمی کے ادارے کی تحویل میں ہیں اگر عمران خان کو کچھ بھی ہوتا ہے تو یہ جنرلز اور کور کمانڈر ذمہ دار ہوں گے۔

Rodium-A

20,195 Aufrufe • vor 1 Monat

”آج جمعہ،6 فروری 2026 ہے۔ عمران خان صاحب کی فیملی کی جانب سے میرے ساتھ ایک رپورٹ شیئر کی گئی، جو آج ہی کی تاریخ میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، اسلام آباد سے جاری کی گئی ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان صاحب کی آنکھ کی تکلیف کے لیے کون سے ٹیسٹس کیے گئے، لیکن ان ٹیسٹس کی رپورٹس یا رزلٹس کے بارے میں کوئی ذکر موجود نہیں ہے۔ رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ تشخیص کے مطابق عمران خان صاحب کو سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن ہوا ہے۔ یہ وہی تکلیف ہے جس کا ذکر پہلے بھی میڈیا میں آ چکا ہے، جس میں آنکھ سے خون واپس لے جانے والی شریان میں خون جم جاتا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ علاج کے طور پر ایک آنکھ کے اندر ایک خاص دوا کا انجیکشن لگایا گیا، جو اس بیماری میں عام طور پر استعمال کی جاتی ہے۔ ہمیں جو تشویش پہلے بھی تھی، اور جس کا ہم نے پہلے ذکر کیا تھا، وہ یہ ہے کہ خان صاحب کی آنکھ کے علاج کے لیے یہ نہایت ضروری ہے کہ انہیں ریٹینل اسپیشلسٹ دیکھے۔ اس حوالے سے رپورٹ میں کوئی ذکر موجود نہیں ہے۔ رپورٹ میں یہ ضرور لکھا گیا ہے کہ کوالیفائیڈ اور ایکسپیرینسڈ آف Ophthalmologists نے انہیں دیکھا، یعنی آنکھ کے ماہرین نے معائنہ کیا، لیکن ہر آنکھ کا ماہر اس بیماری کا علاج نہیں کرتا۔ ہمیشہ بہتر ہوتا ہے کہ ایسے مریض کو ریٹینل اسپیشلسٹ دیکھے۔ جبکہ ایسے ڈاکٹرز ہمارے ملک میں دستیاب ہیں اور ہر بڑے شہر میں موجود ہیں، اس لیے ہم دوبارہ امید کرتے ہیں کہ ریٹینل اسپیشلسٹس کو بلایا جائے گا تاکہ وہ خان صاحب کا معائنہ، ایویلیوایشن اور علاج کر سکیں۔ رپورٹ میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ فالو اپ کی ضرورت ہے، اور یقیناً وہ پلان بھی کیا گیا ہوگا، لیکن اس کی کوئی تفصیل موجود نہیں کہ فالو اپ کب ہوگا اور اس دوران کیا علاج کیا جائے گا۔ ایک اور نہایت اہم پہلو یہ ہے، جس کا پہلے بھی ذکر کیا جا چکا ہے، کہ اس بیماری کے پیچھے اکثر کوئی اور میڈیکل کنڈیشن ہوتی ہے، جس کی وجہ سے یہ مسئلہ پیدا ہوتا ہے۔ رپورٹ میں اس حوالے سے کوئی ذکر نہیں کہ آیا کسی میڈیکل اسپیشلسٹ نے خان صاحب کو دیکھا، کوئی متعلقہ ٹیسٹس کیے گئے، یا اگر کوئی ایسی میڈیکل کنڈیشن سامنے آئی ہے تو اس کا کوئی علاج شروع کیا گیا یا نہیں۔ میں دوبارہ زور دینا چاہتا ہوں کہ یہ ایک بہت سنجیدہ بیماری ہے، اور اس سے آنکھ کو مستقل نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ہم ابھی خطرے سے باہر نہیں آئے، اور مزید فالو اپ اور علاج کی اشد ضرورت ہے۔ آخر میں، میں ایک بار پھر اپیل کرتا ہوں کہ مجھے رسائی دی جائے۔ میں گزشتہ تقریباً پچیس سال سے عمران خان صاحب کا پرسنل فزیشن ہوں، اور میرے ساتھ ساتھ دستیاب اسپیشلائزڈ، کوالیفائیڈ اور ٹرینڈ ریٹینل اسپیشلسٹس کو بھی اجازت دی جائے تاکہ ہم خان صاحب کی دیکھ بھال میں شامل ہو سکیں اور یہ یقینی بنا سکیں کہ انہیں بہترین ممکنہ علاج فراہم کیا جا رہا ہے “ ڈاکٹر عاصم یوسف #FreeTheSoulOfPakistan #AllowAccessToImranKhan

Jibran Ilyas

65,792 Aufrufe • vor 7 Monaten