Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
صحافی ہارون الرشید بھی مشن نور پر بات کرتے ہوئے
50,460 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
26 Yorum

مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ

مجھے ہے حکم اذاں۔۔۔ #مشن_نور

دعاؤں اذانوں سے کچھ ھوتا تو آج اسرائیل کا نام ونشان بھی نہیں ھوتا دعا کے ساتھ دوا کی ضرورت ہوتی ھے

تم سب پاگل ہوچکے ہو. تم لوگ انقلاب لانے کی نہیں بس جلاب لانے کی قوت رکھتے ہو. اس سے زیادہ کی اوقات نہیں کسی میں جو کام یہ حرامی فوج دیتی ہے بس سب چل پڑتے ہیں اسی طرف.

بکواسیات باباجی عید نماز میں اذان نہیں ھوتی نماز استسقاء میں اذان نہیں ھوتی نماز جنازہ میں اذان نہیں ھوتی یہ. مرزائیوں کا شوشہ چھوڑا ہے کسی نے دین و مُذہب کا مذاق نہ اڑائیں

آرمی ہمارا ساتھ دے امریکہ ہمارا ساتھ دے ٹرمپ عمران کو بچاۓ گا فلاں عمران کو یواۓ گا امریکی سینٹرز نے ٹوئیٹ کر دیا عمران نکل آے گا اقوام متحدہ میں عرضی ڈال دی عمران آوے ہی آوے ہن دعاواں بد دعاواں آزاناں ان سب سے بہتر کرتوت ٹھیک کریں

ہارون رشید ساری زندگی سیکرٹریز کی ٹاؤٹی کرتا رہا ہے اور ان سے مختلف اشکال میں نوازا جاتا رہا ہے، اگر انقلاب اس چوتھیے بابے کے ذریعے لانا ہے تو بہتر ہے صلح کرلو۔ 😂

مشن نور؟ خان صاب اور بشری بیبی کی شادی میں گواہ والی نور؟ نور آجکل کس کے پاس ہے بشری بیبی کی ھدائیت پر ھندوستانی شوہر کے بعد وہ عون چوھدری کے پاس تھی پھر زلفی بخاری کے پاس پھر مانیکہ کے پاس پھر دوبارہ عون چوھدری کے پاس کلیم اللہ کے بعد سلیم اللہ کے بعد کلیم اللہ وغیرہ وغیرہ

لعنتی کردار۔ یہ گھٹیا بھی

سٹھیا بابا

ازان مشن نور کی رحمت سے خان pti پاکستان قوم عاصم منیر دھشتگرد غدار کی قید سے ازاد ھوگے امین عاصم منیر رکھیل عاصم منیر کی مریم کھوتی رکھیل cm نواز کھوتے غدارو کا جہاز پھٹ گیا جرنل ضیاء جیسا جہنم وصل ھو گے غدار میر جعفر دھشتگرد ھے یہ سب

Right

مذہبی ٹچ

@SdqJaan پہلے سنتے تھے سبز چادروں والے بچاتے تھے اب اذانیڻ

Es umer mn jhoot bolny say bhtr hai mar jaty..islam mn es ki koi gunjiash ni hai…bidat hai ye..hr naye bidat gumarhi hai..

ازان کے ساتھ نماز فرض ہے جب تک قوم ان بدماشوں کی باجماعت نماز جنازہ پڑھنے نہی نکلے گی ازانوں سے فرق نہی پڑے گا

Insaallah

سب سے بڑی مصیبت تم جیسے لوگ ہو اس عوام کے لیے

بہت اعلئ بات کی ہارون الرشید نے تحریک کو مستحکم ہونا چاہئے گالم گلوچ سے پاک

Inshaallah

اللہ جسے چاہے اپنے نور کی طرف ہدایت دیتا ہے۔ ہم نے ہدایت چن لی ہے اب غلامی نہیں، صرف آزادی! #نور_پر_نور #ReleaseIK

اس کی عمر ویسے بھی الله الله کر نے کی هے اسکو تو ازا ن دینا چاهیے هوسکتا هے اس کویی بخشش هو جا یے

@SdqJaan Chacha kupi

مشن نور زندہ باد

Sahafi lol 😆

@M_asifpak1 جب کوئی مشکل وقت آفت یا عذاب آئے تو آذان آللہ تعالیٰ سے ایک خاص التجا ہوتی ھے اور اس وقت پاکستان پر مشکل ترین عذاب نازل ھے
