Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

صحافیوں کا پیکا ایکٹ کے خلاف احتجاج 🚨🚨

34,771 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

11 Yorum

فرحان الحق کیانی profil fotoğrafı
فرحان الحق کیانی1 yıl önce

فراڈیوں کا ڈالر کو راستہ بند

Ahsan Chatha profil fotoğrafı
Ahsan Chatha1 yıl önce

جان جی آج ملتے ہیں پھر

Rock Paper Sizzle profil fotoğrafı
Rock Paper Sizzle1 yıl önce

💪 Merica, we're taking it back. 💯 You like Trump, you know it, time to show it. ✅ T's for Trump here:

RajaWhite profil fotoğrafı
RajaWhite1 yıl önce

Good keep going or suit nae dikhya aj

مسعود احمد قریشی 🇵🇰 profil fotoğrafı
مسعود احمد قریشی 🇵🇰1 yıl önce

آنٹی تم بھی ہمیشہ جھوٹ ہی بولتی تھی

Asad Younis Tanoli profil fotoğrafı
Asad Younis Tanoli1 yıl önce

یہ تو سارے وہ ہیں جو ن لیگ پیپلزپارٹی کا میڈیا ونگ ہے

Adeel Asif Pk 🇵🇰 profil fotoğrafı
Adeel Asif Pk 🇵🇰1 yıl önce

کون سے صحافی؟ ہمیں تو کوئی مسلا نہیں Huh

Hazrat nabi343 profil fotoğrafı
Hazrat nabi3431 yıl önce

ماشاء اللہ تم صحافت میں اپنا حق ادا کرتی ہو تم پختونخوا کی کھاں رہنا والی ھو

Hania Batool profil fotoğrafı
Hania Batool1 yıl önce

میں بھی عمران خان کی حامی ہوں پلیز میرے 5000 فالوورز مکمل کریں۔ @haniabatool9

BG ✖️ profil fotoğrafı
BG ✖️1 yıl önce

اس میں تو حاجن عاصمہ بھی نظر آرہی ہیں یہ کیا صحافی ہیں؟ اور دوسرا پارلیمنٹ تو سپریم نہیں ہے تو جیسی چاہے مرضی قانون سازی کرسکتی ہے اس میں کیا تکلیف ہے صحافیوں کو؟

Bakhtiar Afridi profil fotoğrafı
Bakhtiar Afridi1 yıl önce

پولیس سے بچ کے رہنا کیونکہ وہ کبھی بھی حملہ کر سکتے ہیں

Benzer Videolar

پشاور میں صحافیوں کا پیکا ایکٹ کے خلاف شدید احتجاج۔ پشاور پریس کلب کے سامنے خیبر یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے پیکا ایکٹ کے خلاف پرزور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں صحافیوں نے شرکت کی۔ خیبر یونین آف جرنلسٹس کے صدر کاشف الدین سید نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیکا ایکٹ نہ صرف صحافیوں بلکہ عام شہریوں کے لیے بھی خطرہ ہے۔ "حکومت کے خلاف بات کرنے والے کسی بھی شخص کو تین سال قید کی سزا دی جا سکتی ہے۔ یہ کالا قانون کسی صورت قابل قبول نہیں۔" صدر یونین نے مزید کہا کہ پیکا ایکٹ کے ذریعے صحافیوں پر من مانے مقدمات درج کرنے کا راستہ ہموار کیا گیا ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس قانون کو فوری واپس لیا جائے اور صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ مظاہرین نے عزم ظاہر کیا کہ وہ پیکا ایکٹ کی راہ میں ہر ممکن رکاوٹ ڈالیں گے اور صحافیوں کے استحصال کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ Munizae Jahangir Farzana Ali Hamid Mir حامد میر Asad Ali Toor Usama Khilji Matiullah Jan #PECA #PressFreedom #FreedomofSpeech

Voicepk.net

26,061 görüntüleme • 1 yıl önce