Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
صدر پاکستان کی تقریر ۔۔۔ دو اہم نکات
278,491 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
7 Yorum

My hero

Karachi Sea view

Bravo President Alvi, a perfect reference from holy Quraan.

محترم ججز صاحبان سن لیں روز قیامت آ پ نے ہی جوابدہ ہونا ہے ہر اس نا انصافی کا ہر اس لا قانونیت کا، جو چاہے کوئی بھی کر وا رہا ہے اور آ پ آ نکھیں موندھے بے بس بیٹھے ہیں۔ روز حشر یہ بوگس حیلے کام نہیں آ ئیں گے۔ اتنے بے بس ہیں تو عہدے چھوڑ دیں۔

یہ باتیں سمجھنے والوں کو سمجھ آتی ہیں لیکن جن کے دلوں پر تالے ہوں آنکھوں پر پردے پڑے ہوں اور بس ان کو اسی دنیا کی خوشنودی پسند ہو ان پر کیا اثر پڑتا ہے

We don’t need speeches anymore we need action Mr president @ArifAlvi , we need justice #ReleaseImranKhanNow

اگر یہ خطاب ہوائی مخلوق کے لئیے ہے تو بھول ہی جاؤ کہ اسے ہدایت آ جائے، فرعون کو کون سی ہدایت ملی آج تک؟؟؟؟
