Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

جماعت اسلامی کیسا پاکستان چاہتی ہے؟ منشور ترازو کے اہم نکات

21,208 views • 2 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

Haris Najeeb's profile picture
Haris Najeeb2 years ago

حل صرف جماعت اسلامی ✌🏼✌🏼✌🏼

Hamidullah khan's profile picture
Hamidullah khan2 years ago

اگر اس منشور میں ایک فقرہ اور شامل کردے تو اس کا حسن مزید بہتر ہوگا اور وہ یہ کہ نوجوانوں کو روزگار سے پہلے جسمانی اور ذہنی تربیت کی اصول بنایا جائے تاکہ وہ ہر میدان میں بہترین کارکردگی ادا کرسکیں گے ۔

Fahmida vayani's profile picture
Fahmida vayani2 years ago

ہمیں ایسا ہی پاکستان چائیے

Usama Khan's profile picture
Usama Khan2 years ago

ایک ایسے ہی پاکستان کا برصغیر کے مسلمانوں نے خواب دیکھا تھا۔🌹

muhammad munir afzal@muhammad0001's profile picture
muhammad munir afzal@muhammad00012 years ago

کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے حل المشکلات صرف اللّٰہ کا دین ھے اور اس کے لئے جدوجہد کرنے والی اسلامی فلاحی سیاسی اور سماجی تنظیم نور حق سے روشن جماعت اسلامی پاکستان 🇵🇰 ترازو پر مہر لگا کر بدل دیں نظام کو

sartaj iqbal's profile picture
sartaj iqbal2 years ago

انشاءاللہ

Azizuddin's profile picture
Azizuddin2 years ago

@ajlal_butt ان شاءاللہ العزیز اگر پاکستانی عوام نے آج یہ وعدہ کرلیا کہ جماعت اسلامی کو سپورٹ اور ووٹ دیا تو ان شاءاللہ عوام خوش ہونگے اور کوئی تکلیف نہیں ہوگی

Sheikh Tanzeel ur Rehman's profile picture
Sheikh Tanzeel ur Rehman2 years ago

انشااللہ

saleem jawaid's profile picture
saleem jawaid2 years ago

واقعی عوام کے دکھ درد میں شریک اور عوام کے مسائل کے حل کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھانے والی جماعت صرف جماعت اسلامی عوام کے لئے امید کی آخری کرن رہ گئی ہے. حکومت میں نہ ہونے کے باوجود یتیموں کی کفالت، سیلاب، زلزلے اور حادثات کے دوران مدد صرف جماعت اسلامی کی خوبی

isap.xay's profile picture
isap.xay2 years ago

یہ تو سب اچھی باتیں ہیں- چین کے بارے میں کیا رویہ ہوگا؟ کیا پاکستان چین سے ایغور مسلمانوں پہ ظلم کی مذمت کریگا؟ اور یہ جو قرضے وغیرہ دینگے انکا پیسہ کہاں سے آئیگا؟ بھائی جان اللہ کرے آپ جیٹ جائیں لیکن آپ کی الیکشن مہم اتنی طاقتور دکھائی تو نہیں دے رہی-

Related Videos