Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

صرف ایک جماعت ۔۔۔

107,604 views • 2 years ago •via X (Twitter)

6 Comments

Junaid Ahmad 🌻's profile picture
Junaid Ahmad 🌻2 years ago

مائیں بہنیں ووٹ ڈالتے ہوئے یہ منظر زہن میں رکھیں. اس ظلم کے خلاف ووٹ دینا ہے. تاکہ ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے. #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے

Imranخان's profile picture
Imranخان2 years ago

صرف ایک جماعت سپریم کورٹ پر حملہ کرنی والی 4 بار ڈکٹیٹرز کو ملک دے کر فرار ہونے والی 35 سال حکومت کرنے کے باوجود اپنے لیے ایک ہسپتال نا بنا سکی صرف ایک جماعت جس کا سربراہ حکومت ہو تو پاکستان نہیں تو جدہ یا لندن صرف ایک جماعت کو اپنی ماں بیٹوں کے جنازہ لندن سے پارسل کرتے ہیں صرف ایک جماعت جس نے سڑکیں تو پاکستانی عوام کے خون پیسنے کے پیسوں سے بنائیں لیکن اربوں روپے کمیشن لیے صرف ایک جماعت جس نے ہسپتال بنائے قومی خزانے سے لیکن کروڑوں کمیشن لیے صرف ایک جماعت جس نے اورنج ٹرین بنائی جو فائدہ دینے کے بجائے اربوں روپے سالانہ قومی خزانے پر بھوج ہے صرف ایک جماعت جس میں دو سگے بھائی جن میں سے ایک کا باپ غریب کسان اور دوسرے کا امیر صرف ایک جماعت جس نے جن کے پاس جائیداد ایکڑوں کے حساب سے مگر اس کی قیمت 25000 روپے کنال صرف ایک جماعت جس نے غریب عوام کے اربوں چوری کر کے لندن میں فلیٹ خریدے صرف ایک جماعت جس نے 2005 میں اسٹیل ملز بیچ کر 1993 میں لندن میں فلیٹ خریدے صرف ایک جماعت جس کے بچے لندن میں خود کو یہودی ظاہر کر کے اسرائیل کے ساتھ کاروبار کرتے ہیں صرف ایک جماعت جس کی فیکٹری میں سارے ملازم انڈین ہیں اور کسی پاکستانی کو جانے کی اجازت نہیں صرف ایک جماعت جس اپنی نسل کو ارب پتی کرنے کے لیے پاکستانی عوام کو دیوالیہ کر دیا اور بھی بہت کچھ ہے لکھنے کو مگر ہاتھ تھک گے میرے

HAIDER KHAN's profile picture
HAIDER KHAN2 years ago

Purana Pakistan ❤️

Syed Tassawar Abbas's profile picture
Syed Tassawar Abbas2 years ago

16ماہ میں جو کام تو کر کے گیا ہے وہ تو ہم زندگی بھر نہیں بھولیں گے. حرام کے پلے سوائے اپنے کیس معاف کروانے کے تو نے کیا کیا ہے

Khan Kiraar 王磊's profile picture
Khan Kiraar 王磊2 years ago

ہاں بلکل وہ ایک جماعت جو جنرل ضیاء الحق کی باقیات ہے۔ وہ ایک جماعت جس نے پاکستان پر 4 بار حکومت کی ملک کو تباھ کردیا اور الزام پہلے زرداری پر پھر عمران خان پر لگایا ۔ جی وہ جماعت جس میں موروثی سیاست عروج پر ہو۔باپ بھائی بیٹا پھر بیٹی اپنی جاگیر سمجھ کر استعمال کرے۔نہیں جناب شوکت خانم کا بیٹا آ چکا ہے

Khalid Shah's profile picture
Khalid Shah2 years ago

قوم فیصلہ کر بیٹھی ہے۔

Related Videos