Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

صنم جاوید کے کاغذات پر اعتراض کرنے والے صاحب

259,980 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 7

Фото профиля Muhammad Nawaz Khan
Muhammad Nawaz Khan2 лет назад

اب یزید خانہ کعبہ کی چھت پر بھی چڑھ جائیں پاکستانی قوم تب بھی ان پر یقین نہیں کرے گی 😡👊

Фото профиля Saqib Ali
Saqib Ali2 лет назад

اِس دفعہ جن سے پالا پڑا ہے وہ بےضمیر بھی ہیں ،،بیغیرت بھی ۔۔۔چھوٹی سی تنخواھ پر ضمیر کا سودا کرنے والے ۔بیشرم لوگ

Фото профиля چوہدری خاور مہیس .
چوہدری خاور مہیس .2 лет назад

انج دے بندے ہرکچری میں کچھ وکیلوں نے رکھے ہو ندے نے جھوٹی گواہی دینی ہو یا گمنام جھوٹا پرچہ دینے کیلئے جھوٹا مدای گمنام بنانا ہو جس کا آ تپتا نہ ہو اہے او ای آئے

Фото профиля دلدار حسین
دلدار حسین2 лет назад

@syed31284 بچارے کو پتہ ہی نہیں کس لیے آیا ہوا ہے۔۔۔رینٹ کے بندے ایسے ہوتے ہیں۔۔

Фото профиля Hasaan Khan Thaheem
Hasaan Khan Thaheem2 лет назад

صاف نظر آرہا کہ یہ صاحب سفید جھوٹ بول رہے ہیں اپنے لگاءے اعتراضات کا بھی علم نہیں جنہیں 😊

Фото профиля اٹرنیشنل بابا
اٹرنیشنل بابا2 лет назад

مقننہ، فوج اور عدلیہ کے ستون إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

Фото профиля Ghulam Haider
Ghulam Haider2 лет назад

داڑھی میں اگر ابلیس دیکھنا ہو تو اس ملعون کافر کو کذاب کو دیکھ لین جسے یہ نہیں پتا کہ اسنے صنم جاوید پر کیا اعتراضات لگائے ہیں ۔

Похожие видео