Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
صوبائی صدر جنید اکبر خان کا کل بروز اتوار۱۱ مئی خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں احتجاج کے حوالے سے ویڈیو پیغام۔ #pakistanzindabaad #ReleaseImranKhanNow
43,289 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

جس قوم کا مینڈیٹ چھینا گیا وہ شانہ بشانہ نعرے لگا رہی ہے اور جن کو مینڈیٹ چھین کر دیا گیا ان کے منہ پر تالے لگے ہوئے ہیں۔ انشاء اللہ جنگ میں ہم سرخرو ہوں لیکن ہم شریفوں اور زرداریوں سے اب مزید نفرت کریں گے

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @MHAOfficial Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #mha #MyHeroAcademia

جنید صاحب اب بار احتجاج کا نہ روکنے والا سلسلہ جاری ھونا چاہئے جب تک عمران خان کو یہ کٹھ پتلی حکومت رہا نہ کریں۔لھذا سب سے درخواست ھے لائیحہ عمل دیں

Release imran khan immediately

#FreeImranKhan The only advantage India has over pakistan is that they have their leaders, but our leader is in jail. And the govt in power is form 47's production. Hence, it's time to release IK.

سر یہ جنگ انہوں نے عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے شروع کیا ہے اور اس میں خان کو نقصان پہنچانے کی بھر پور کوشش کی جائگی اس لیے عوام کو جلد نکالے ورنہ اس کی ذمداری تم سب پر ہوگی

پاکستان اور پاک فوج کی شان اور انکے حوصلے بڑھانے کے لیے ریلی نکالیں ، اس وقت سب سے زیادہ ضرورت ایک ہونے کی ہے۔ پاکستان ذندہ باد

Good news

انشاءاللہ

Humy khan shb. Chahy hr qeemat py nai to hum APko nai chorrygy

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے اس پر فوکس کرو رہائی کا مطالبہ کیا جائے فوری طور پر #ReleaseImranKhanNow #ReleaseKhanForPakistan #ReleaseImranKhan
