Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

طیبہ راجہ ایک بات سنو🚨 آپکے ساتھ عمران خان کا نام جوڑا ہوا ہے آپکی یہ خواجہ سراؤں والی حرکتوں سے آپ انصافینز کو کیا پیغام دینا چاہتی ہو؟ کیا اسکی ایسے ویڈیوز سے خان صاحب رہا ہونگے؟

167,332 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

33 Yorum

Pakistan Walli profil fotoğrafı
Pakistan Walli1 yıl önce

Caveman, Tayyaba Raja, Sanam Javed, or any Imran Khan supporter is an independent individual with their own identity. They have the freedom to choose their profession, and being an influencer is their choice. Imran Khan’s ex-wife works in TV and films, and their support for him has nothing to do with their career. If Imran Khan reads your post, he’d be disgusted. You might prefer women at your home to stay caged at home like the Taliban, but don’t try to enforce those rules on other women online.

Bushra Mughal ik profil fotoğrafı
Bushra Mughal ik1 yıl önce

خان جی رہائی کا فکر کس کو ہے یہاں عمران خان کے نام پر نام بن جاتا ہے جیل میں ہے تو عمران خان ہے ہم پاکستانیوں کا کیا لینا دینا

Yasir Raajpoot profil fotoğrafı
Yasir Raajpoot1 yıl önce

کیا یہ پارٹی کی کوئی عہدیدار ہے؟ کیا یہ باقاعدہ پارٹی کا ایک رکن ہیں؟ کیا یہ سینٹ یا اسمبلی میں کوئی نشست رکھتی ہیں یا اسکی امیدوار رہی؟ نہیں۔ ایک کارکن ہے کہ جو میدان میں رہ کر لڑائی لڑ رہی ہیں، ہم سب کی طرح دوسروں پر انگلی نہیں اٹھا رہی۔ اسکی اپنی ایک زندگی ہے، جینے دو اسے۔

علی from فیصل آباد profil fotoğrafı
علی from فیصل آباد1 yıl önce

You're invading someone's personal space,be in your limits Koi Kuch bhi kre apko kya..? Ap apna bataoo ap khan sahb k liye kya kr rhay

Maham Awan profil fotoğrafı
Maham Awan1 yıl önce

Shame on you! کیا اس کی کوئی پرسنل لائف نہیں ہے؟

TRUE PTI WARRIOR profil fotoğrafı
TRUE PTI WARRIOR1 yıl önce

طیبہ راجہ ایک عورت ہے اور اس سے بڑھ کر وہ ایک جوان عورت ہے اس کا بھی دل کرتا ہے اس طرح کی ویڈیوز بنانے کا یہ اس کا نجی معاملہ ہے اور کسی کے نجی معاملے میں دخل اندازی کرنے کا حق اپ کو نہیں ہے نہ ہی تو طیبہ راجہ کے پاس کوئی عہدہ ہے نہ ہی وہ سینٹر ایم پی اے ایم این اے ہے جو اپ اسے

Nadia profil fotoğrafı
Nadia1 yıl önce

اس کے پاس کوئی نوکری نہیں ، اگر سوشل میڈیا پر کسی پروڈکٹ کی پروموشن کر کے یہ پیسے کما رہی ہے تو اچھی بات ہے ...آپکو ایسی پوسٹ نہیں لکھنی چائیے تھی طیبہ جیسی لڑکیاںpti کا قیمتی اثاثہ ہیں جنہوں ماریں کھائی ہیں اور جیل تک برداشت کی ہے

Nashra Azhar profil fotoğrafı
Nashra Azhar1 yıl önce

Ous ki koi personal life nai h? Kisi brand ki promotion kr rhi hogi. Khan ko support krny ka mtlb ye nai hy zati zindgai khtm ho jayr

ѕн мυнaммad nadeeм profil fotoğrafı
ѕн мυнaммad nadeeм1 yıl önce

ارے بھئی! طیبہ راجہ کی ٹک ٹاکی حرکتوں سے اگر خان صاحب رہا نہیں ہو پا رہے تو پھر آپ یوتھیوں کی روزانہ کی جگتیں بھونکنے والی تقریریں اور ڈرامے بازیوں سے تو کم از کم خان صاحب کو عمر قید ملنی چاہیے تھی 🤭طیبہ راجہ کم از کم مزاح تو دیتی ہے آپ لوگوں نے تو بس قوم یوتھ کو تماشا بنا کے رکھ دیا ہے 😂

sara profil fotoğrafı
sara1 yıl önce

مرضی اس کی جو مرضی کرے تمھیں کیا تکلیف ہے

shazi profil fotoğrafı
shazi1 yıl önce

خان کا تو پتہ نہیں لیکن ان کی اداؤں سےیوتھیے قید ہو جائیں گے

Ertugrul Khan profil fotoğrafı
Ertugrul Khan1 yıl önce

ان کا ذاتی وقت ہے جیسے گزاریں اس وڈیو سے نہ ان کی سیاسی سرگرمیوں پر اثر پڑرہا اور نہ ہی عمران خان کی تحریک پر اثر پڑرہا

Atif khan profil fotoğrafı
Atif khan1 yıl önce

سیاست میں آئی تو اپنا پروفیشنل کام چھوڑ دیں کسی کمپنی کی پروموشن کرنا کوئی غلط کام تو نہیں ہے آپ کا تنقید بلکل بھی جائز نہیں ہے یہ طیبہ کے ذاتی کام ہے تحریک انصاف کا اس سے کیا کام ہے

Zeeshan Ranjha profil fotoğrafı
Zeeshan Ranjha1 yıl önce

بھوسڑی والے عمران خان کا نام جوڑا ہے تو اُس کے گھر میں کھانے کو عمران خان دے کر آئے گا یا تم دو گے بندہ اب اپنا گھر چلانے کیلئے کوئی کام بھی نا کرے

Faiza Khan profil fotoğrafı
Faiza Khan1 yıl önce

ٹک ٹاکر سے ٹک ٹاک سے بڑھ کر امیدیں لگانے پر افسوس اپنی سوچ پر ہونا چاہئے وہ تو بیچاری وہی کر رہی ہے جو شروع سے کرتی تھی 🤷🏼‍♀️

Imran Khan profil fotoğrafı
Imran Khan1 yıl önce

اس کی پرسنل لائف ہے وہ جو چاہے کریں اپکے پوسٹ آپ کے شان کے مطابق بالکل بھی نہیں ہے خدا کیلئے ہر کسی کے پرسنل لائف میں انٹر فئیر نہ کریں

Liaqat Lak profil fotoğrafı
Liaqat Lak1 yıl önce

اس کی ایک زاتی زندگی بھی ہے آپ خواہ مخواہ کی تنقید کر رہے ہو

Isha khan profil fotoğrafı
Isha khan1 yıl önce

کیا اس کی اپنی کوئی ذاتی زندگی نہیں ؟

Mushtaq Ahmad profil fotoğrafı
Mushtaq Ahmad1 yıl önce

اوسکی اپنی زاتی لائف بھی ہے آپ کے گا میں کچھ زیادہ ہی درد ہو رہا ہے

𝐑𝐀𝐍𝐀🇵🇰 profil fotoğrafı
𝐑𝐀𝐍𝐀🇵🇰1 yıl önce

کھان کا نام جڑا ہوا ہے ایسے بول رہا جیسے دھرنے میں لنگڑے نے نہیں مودی نے انکی باجیاں نچائیں تھیں...

Mujtaba profil fotoğrafı
Mujtaba1 yıl önce

Bhai she did her part, and got arrested and what not. Thori haya kar len

Raja Naji profil fotoğrafı
Raja Naji1 yıl önce

ان کھسروں کی وجہ سے ہی پی ٹی آئی کو بدنام کیا جاتا ہے ان کی مشہوری ہو گئی ہے اب یہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے ٹکٹس مانگیں گی یہ سب اور صنم جاوید وغیرہ بھی پارٹی کے لیے مسلہ بن گئی ہیں کسی صورت اسمبلی جانے ے لائق نہیں

@@@@@ profil fotoğrafı
@@@@@1 yıl önce

طیبہ راجہ ایک عورت ہے اور اس سے بڑھ کر وہ ایک جوان عورت ہے اس کا بھی دل کرتا ہے اس طرح کی ویڈیوز بنانے کا یہ اس کا نجی معاملہ ہے اور کسی کے نجی معاملے میں دخل اندازی کرنے کا حق اپ کو نہیں ہے نہ ہی تو طیبہ راجہ کے پاس کوئی عہدہ ہے نہ ہی وہ سینٹر ایم پی اے ایم این اے ہے جو

سیف الله profil fotoğrafı
سیف الله1 yıl önce

او بائی حان چڑ گیا L تے اسے اپنی مارکیٹ بھی بنانی ہے اسکے ساتھ بھی پیٹ لگا ہوا ہے۔

Humera profil fotoğrafı
Humera1 yıl önce

مطلب کیا اب وہ پی ٹی آئی میں ہیں تو خود کی انکی اپنی کوئ زندگی نہیں رہی؟کوئ شوق نہیں رہا؟ گانے گاتے ابرارالحق پر کوئ اعتراض نہیں، عمران اسماعیل پر اعتراض نہیں تو پھر ان خواتین پر کیوں؟

Ahmer Kashif profil fotoğrafı
Ahmer Kashif1 yıl önce

She has also her personal life & wish to enjoy her life

winter fall profil fotoğrafı
winter fall1 yıl önce

Lanti galeez insan is na tunhara mutabiq zindgi guzarni h mardood kahen ka

N A E E M profil fotoğrafı
N A E E M10 ay önce

@tayyabaraja_ کیا آپ نے یوتھیوں سے یہ عزت پائی ہے؟

Oye Fatima profil fotoğrafı
Oye Fatima1 yıl önce

Or iska face cut bhi Kuch khusro Wala h

Amin Wazir profil fotoğrafı
Amin Wazir1 yıl önce

تم جیسے تنگ نظر اور زہریلی سوچ رکھنے والے لوگ ہی اس ملک کے اصل ناسور ہیں اس ویڈیوں میں ایسا کیا ہے جو آپ کسی کے بارے میں ایسا لکھیں اپنی اوقات میں رہو اور @tayyabaraja_ ہو یا کوئی اور کسی کو کوئی حق نہیں اس کی ذاتی کام کو ٹارگٹ کریں اصل کام پر فوکس رکھیں بکواس کرنا بند کریں

Hazrat Khan | PTI profil fotoğrafı
Hazrat Khan | PTI1 yıl önce

خان صاحب کے ساتھ ساتھ دینے کی محنت ضائع کر رہا ہے

Azzaz_Ali profil fotoğrafı
Azzaz_Ali1 yıl önce

Shame on you! کیا اس کی کوئی پرسنل لائف نہیں ہے؟

yassi profil fotoğrafı
yassi1 yıl önce

انتہائی بے ہودہ بات ! انسان کی ذاتی زندگی بھی ہوتی ہے

Benzer Videolar