正在加载视频...

视频加载失败

عارف حسین تتلہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو اغوا کیا گیا ہے ابھی تک کوئی اس کا پتہ نہیں ،پولیس اور نامعلوم لوگ اٹھا کے لے لیے گئے ،قصور یہ ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے چآپ سے درخواست ہے ہماری آواز بنیں !

22,517 次观看 • 5 个月前 •via X (Twitter)

18 条评论

sehar Imran 的头像
sehar Imran5 个月前

پہلے تو آپ لوگ جواب دو کہ خان صاحب کے لئے کیسے کام کیا کہ وہ ابھی تک نظر بند ہیں اور اب عوام سے اپیل ہے کہ ان سب کو لات مار کر خود نکل آئے خان صاحب کے لیے

Sumaira Atif 的头像
Sumaira Atif5 个月前

ہمیں افسوس سے کہنا پرتا ہے کہ اپ لوگوں نے عمران خان کا اجکا جلسہ کینسل کر کے اچھا نہیں کیا

Javed B Khan 的头像
Javed B Khan5 个月前

ہم نے بار الیکشن جیتا وہ الیکشن جیتا لیکن فائدہ چو انی کا بھی نہیں ہوا۔ جتنی بزدلی اور بے ایمانی ہمارے کل وکلاء نے دکھائی ہے بہت شرمناک ہے۔ آپ کی ذاتی کوششیں قابل تحسین ہے لیکن باقی وکلاء صرف دھرتی پر بوجھ ہیں۔ عمران خان کیلئے کسی نے ہمت نہیں دکھائی۔

M.A MaلiK 的头像
M.A MaلiK5 个月前

نعیم پنچودااا لکھ دی لعنت

big moves 的头像
big moves5 个月前

Kaash apko bhi uthaa le wo log

Ali A khan Niazi junooni 的头像
Ali A khan Niazi junooni5 个月前

ہمیں صرف اتحاد کی ضرورت ہے

Tayyab Gondal Official 的头像
Tayyab Gondal Official5 个月前

@PTIofficial

Mastan Baba 的头像
Mastan Baba5 个月前

خان جیل میں قیادت کمپرومائز ہیں کسی کو بھی اٹھائیں کوئی فرق نہیں پڑھتا باڑ میں جاؤ سب۔کے سب

Muhammad Nawaz 的头像
Muhammad Nawaz5 个月前

@PTIofficial حسبنا الله ونعم الوكيل

Amir Khan 的头像
Amir Khan5 个月前

پتہ نہیں یہ کون ٹھرکی ہیں جو صرف پی ٹی ایی والوں کو اغوا کرتے ہیں عورتیں اغوا ہوتے سنا تھا اجکل یوتھیے بھی اغوا ہورہے ہیں انکی تو عمریں بھی اغوا ہونے والے نہیں ہیں بہتان ہی لگتا ہے

mrs khan 的头像
mrs khan5 个月前

@PTIofficial Qyadat se bolen hukumat se boly

ککو 的头像
ککو5 个月前

آج کے دن اک بدکردار بدبخت کو چپیڑیں مار کے پی ایم ہاوس سے نکالا گیا تھا 😎

Shaheeen khan 的头像
Shaheeen khan5 个月前

Allah helps InshaAllah 🤲🏻🤲🏻

Imran 的头像
Imran5 个月前

@noshigilani The entire shameless lawyers community should commit khudkushi. What a pathetic bunch of cowards they have turned out to be.

Abid Bashir 的头像
Abid Bashir5 个月前

@PTIofficial Lanti logo...becho khan k name ko aur ayashe kro...qabar ko na bhulna

Naeem Haider Panjutha 的头像
Naeem Haider Panjutha5 个月前

@PTIofficial کیا نام بیچا ہے بھائی ؟شرم آنی چاہے ایسی گندی زبان استعمال کرتے ہوۓ ،پارٹی پر جان مال وقت سب دیا ،نام بیچتے وہ ہیں جو دگڑ دلے ہوں ،الحمدللہ فخر ہے ایک روپے کا روادار نہیں

Abid Bashir 的头像
Abid Bashir5 个月前

@PTIofficial Sir aap log is position pe ho k kuch kr sako...woh darwesh muntazir hi...kuch kro is se pehlay bhut der ho jaey....please kuch kro

Abdul Basit Achakzai 🇵🇰 的头像
Abdul Basit Achakzai 🇵🇰5 个月前

LPC tatla

相关视频

جس کے ووٹ سے ہم آئے ہیں وہ جیل میں کس کرب سے گزر رہا ہم کو نہیں پتہ، ہم جب یہ کوشش کرتے ہیں جمہوریت مضبوط ہو، اس ملک کا دفاع مضبوط ہو، تو دوسری طرف سے وہ کچھ کیا جاتا ہے جس کی توقع نہیں ہوتی۔ کوئی مانے یا نہ مانے دنیا یہ مانتی ہے کہ عمران خان اس وقت دنیا کا مضبوط ترین لیڈر ہے، دنیا مانتی ہے کہ اس کو جیل میں سیاسی انتقام میں رکھا جارہا ہے۔دنیا جانتی ہے کہ عمران خان کی ایک جھلک سے لوگوں کو اتنا ڈر ہے کہ وہ ایک جھلک برداشت نہیں کرسکتے۔ ہم پچیس مرتبہ ہائی کورٹ گئے سترہ مرتبہ سپریم کورٹ گئے کہ عمران خان کا علاج کروایا جائے اس کے باجود ہمیں انصاف نہ ملا، سپریم کورٹ کے باہر دھرنے دئیے تب جاکر ہمارا کیس لگا اٹھارہ اگست کو سپریم کورٹ نے حکم دیا جو واضح تھا کہ عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال لے کر جانا ہے، اس میں واضح تھا کہ ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عظمیٰ میڈیکل بورڈ کا حصہ ہونگے لیکن نہیں مانا گیا اگر ہمارے لیڈر کے ساتھ یہ سلوک جاری رہے تو ہمارے یہاں بیٹھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ بیرسٹر Barrister Gohar Khan #StopTortureOnNationalHero

PTI

29,592 次观看 • 1 个月前

" جہاں تک مجھے پتہ ہے عمران خان کی جس آنکھ کی بیماری کا بتایا جا رہا ہے اس کے علاج کے لیے (پمز میں) وہاں ڈاکٹر ہی موجود نہیں جہاں ان کا لایا گیا تھا " عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا معاملہ کھول دیا " اس کی وضاحت یا تصدیق نہیں ہو سکی کہ (عمران خان کی) بیماری کی نوعیت کیا تھی ہماری تشویش ہے کہ یہ ایک سیریس کنڈیشن ہے اور یہ اس کے لئے ایکسپرٹ میڈیکل کیئر required ہے ہر آنکھوں کا ڈاکٹر اس کا علاج نہیں کر سکتا بلکہ خاص آنکھوں کے ڈاکٹر جنہوں نے اسپیشل ٹریننگ یا اس قسم کی بیماری تجربہ لیا ہوا ہو وہ اس کا علاج کر سکتا ہے جہاں تک ہمیں پتہ ہے اسلام آباد کے جس ہسپتال میں خان صاحب لے جایا گیا اس میں اس طرح کے ڈاکٹرز نہیں ہیں اس بیماری کے پیچھے کوئی اور بیماری ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ بیماری شروع ہوتی ہے اس لئے اس طرح کی بیماریوں کے بھی خان صاحب کے ٹیسٹ ہونے چاہییں اور (آنکھ کی ییماری) کے ایکسپرٹ کو ان کا علاج کرنا چاہیے اس لئے خان صاحب تک ہمیں رسائی دی جائے "

Saqib Bashir

155,986 次观看 • 7 个月前

اس وقت ہم پارلیمنٹ کے سامنے کھڑے ہیں۔ کل سے ہم نے یہاں دھرنا دیا ہوا ہے۔ ہمارے ساتھ سینیٹرز اور ایم این ایز ہیں، خاص طور پر قائدِ حزبِ اختلاف سینیٹ اور قومی اسمبلی موجود ہیں، اور میں خود اس ہاؤس کا اسپیکر رہا ہوں۔ عمران خان کو علاج معالجے کے لیے ہسپتال منتقل کرنا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ ہمارا مطالبہ بہت سادہ ہے کہ عمران خان کو علاج معالجے کی سہولت دی جائے اور اسے ہسپتال منتقل کیا جائے۔ یہ اس کا قانونی حق ہے اور جیل مینول اور رولز کے مطابق ہے۔عمران خان اس ملک کے سابق وزیرِ اعظم اور قومی ہیرو ہیں، اس سب کے باوجود ان کے ساتھ یہ رویہ رکھا جا رہا ہے۔ ہم نے پُرامن طریقے سے یہاں دھرنا دیا ہوا ہے۔ یہ پارلیمنٹ ہے، 25 کروڑ عوام کا نمائندہ ہاؤس ہے، اور اسے تالے لگائے گئے ہیں۔ یہاں کھانا پینا بند کیا گیا ہے، کربلا کا سماں پیدا کیا گیا ہے۔ اگر ان کا خیال ہے کہ اس سے ہم ڈر جائیں گے تو ہم واضح کرتے ہیں کہ جب تک عمران خان کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا اور ہمیں تسلی نہیں دی جاتی، ہم دھرنا ختم نہیں کریں گے۔ یہ ہمارا قانونی حق ہے۔ ہم سیاسی درجۂ حرارت کو کم کرنا چاہتے ہیں، یہ حکومت کی ذمہ داری ہے۔ بلوچستان اور ہمارے صوبے میں جو صورتِ حال ہے، اسلام آباد میں جو ہوا، لیکن اس سب کے باوجود حکومت ہوش کے ناخن نہیں لے رہی ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ جلد از جلد عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائے۔

Asad Qaiser

22,137 次观看 • 7 个月前

🚨اتنا سچ بول گیا اس کو پھانسی دو ۔اتنی اجازت کیسے مل گی کہ بھونک سکے ۔اور کچھ نہیں ملا تو ٹائم پاس کے لیے کمپنی نے اپنے حکومتی اور مزہبی کتے آپس میں لڑاؤ دیے ۔۔ 😂عوام اتنی بھی پھدو نہیں 👇👇👇😭 عمران خان کا قصور یہ ہے وہ فوج کے خلاف اس طرح نہیں بھونکا ۔ عمرانُ خان کا قصور یہ ہے اس نے کھل کر فوج کو اس طرح ننگا نہیں کیا ۔ عمران خان کا قصور یہ ہے اس نے سب کو ایک ہو کر چلنے کی کوشش کی ۔ عمران خان کا قصور یہ ہے اس نے کبھی نسلی ،لسانیت ،مذہبی ،صوبائیت کی بنیاد پر سیاست نہیں کی ۔ عمران خان کا قصور یہ ہے اس نے اس کی پارٹی نے اندھیرے میں اور دن کی روشنی میں غیر ملکیوں سفیروں سے ملاقاتیں نہیں کی ۔ عمران خان قصور یہ ہے اس نے پاکستان کو ایک رکھنے کے لیے کوئی جارحانہ ادھر تم ادھر ہم ،سندھ کھپے ،جیو بلوچستان پر سیاست نہیں کی ۔ عمران خان کا قصور یہ ہے اس نے کہا فوج بھی میری ملک بھی میرا ۔ عمران خان کا قصور یہ ہے اس نے پہلی بار انٹرنیشنل فورم پر ایک اسلامی چینل اور او آئی سی کا اجلاس دوسری بار پاکستان میں منعقد کرا کر ایسے مولویوں کی سیاست ختم کرنا چاہیے ۔ عمران خان کا قصور یہ ہے،کبھی کسی مولوی سے جھوٹے فتوے دلا کر سیاست نہیں کی ۔ عمران خان کا قصور یہ ہے اس نے کسی عورتوں کی کردار کشی نہیں کی نہ عورتوں پر سیاست کی ۔ عمران کا قصور یہ ہے اس نے سب سے زیادہ اپنی فوج اور فوجی جرنیلوں پر اعتماد کیا ۔ عمران خان کا قصور یہ ہے اس نے ملک کی بہتری کے لیے ہمیشہ خاموشی اختیار کی ۔ سب سے بڑا عمران خان کا قصور یہ ہے وہ شریف امانت دار ،مخلص بندہ ہے جس کو بے شرم واردتیے ،آستین کے سانپ قدم قدم پر ملے ۔

SSG of Pti

31,511 次观看 • 2 个月前

مجھے اکثر کہتے ہیں کہ آپ انسانی حقوق کی تنظیموں سے کیوں نہیں رابطہ کرتے تو میں یہ کہتی ہوں کہ وہ سب کچھ دیکھ رہے ہیں جتنا ظلم پاکستان میں ہوا ہے وہ چھپا نہیں ہے، جہاں پہ یہ 26 نومبر ہوا وہاں پر ایمبیسیز تھیں ان کو سب پتہ ہے لیکن وہ ان کو سپورٹ کرتے ہیں، اوورسیز پاکستانی بہت بڑی طاقت ہیں جو عمران خان کے ساتھ ہیں، عمران خان ہمیشہ کہتے ہیں کہ یہ وہ لوگ ہیں جو پاکستان کو ہر مشکل سے نکالیں گے کیونکہ ان کے پاس آزادی بھی ہے اور ان کے پاس طاقت بھی ہے، پاکستان میں لوگ اتنے مجبور ہو چکے ہیں کہ اگر کوئی عمران خان کے لیے کاروبار والا انسان ساتھ دیتا ہے تو اس کا کاروبار بند ہو جاتا ہے، اوورسیز اس لحاظ سے بہت آزاد ہیں وہ پاکستان کے لیے بھی آواز اٹھائیں عمران خان کے لیے بھی بتائیں کہ ان کے ساتھ کیا ظلم ہو رہا ہے جیل کے اندر کتنا برا سلوک ہو رہا ہے اور یہ لوگ کتنے بڑے مجرم ہیں جو اس وقت وہاں پہ کھڑے ہیں، یہ سمجھ رہے ہیں کہ یہ امریکہ ہمیں بچا لے گا ان کو کوئی بھی نہیں بچا سکے گا یہ ان کا آخری وقت چل رہے اور میرا خیال ہے اس کے بعد شاید پاکستان ظلم سے آزاد ہو جائے گا کیونکہ یہ ظلم بہت سالوں سے کرتے رہے ہیں تو مجھے امید ہے انشاءاللہ یہ آخری وقت ان کا چل رہا ہے۔ نورین نیازی #AllowAccessToImranKhan #ImranKhanHealthEmergency

Qasim Khan Suri

40,648 次观看 • 7 个月前