Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

عاصم باجوہ عرف پاپا جونز کی کرپشن پر زانی خان کیا کہتا تھا۔

13,145 просмотров • 9 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

🚨سوال : ذولفی ، عمران خان کے ساتھ ایسا کیوں ہوا ؟ انکی سیاسی قید اتنی لمبی کیوں ہو گئی ؟ اس کی وجہ کیا ہے ؟ آپ کھا سمجھتے ہیں؟ عمران خان اور فوج کے درمیان اتنی ذاتی نوعیت کی لڑائی کیوں ہے ؟ عمران خان پر الزامات میں کتنی صداقت ہے ؟ ذولفی بخاری: عاصم منیر عمران خان کی حکومت کے اوائل میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے ان کے اوپر الزامات لگے انہیں عہدے سے ہٹایا گیا تو عاصم منیر نے اسے بہت بہت زیادہ ذاتی نوعیت پر لے گئے عاصم منیر کا خیال تھا کہ عمران خان کو مجھے سپورٹ کرنا چاہیے تھا شائید عہدے سے نہیں ہٹانا چاہیے تھا جب عمران خان کے خلاف vote of no confidence چل رہا تھا تب سب کا خیال تھا کہ عاصم منیر ہی آرمی چیف بنیں گے کیونکہ عاصم منیر معاملہ کو ذاتی نوعیت پر لے گئے تھے جنرل باجوہ کے ساتھ عمران خان کی حکومت کے آخری سال میں تعلقات معمول کے مطابق نہیں تھے جنرل باجوہ حد سے مداخلت کر رہے تھے عمران خان سول سپرمسی کو فوقیت دیتے تھے اور ملٹری کے رول کو ایک حد تک تسلیم کرتے تھے ۔ ذولفی بخاری کی سی این این کی صحافی سے گفتگو

Ahmad Hassan Bobak

41,301 просмотров • 1 месяц назад