Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

عاصم منیر ان کمزور ماؤں کے بچے تُم نے چھینے ہیں

233,966 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virkvor 1 Jahr

15 نومبر 2024 کی ویڈیو چلا رہے بیشرم! جعلسازی تم لوگوں پر ختم ہے

Profilbild von Ibn Ali
Ibn Alivor 1 Jahr

جس جس لیڈر نے ملی۔ جگت کی ہے اندرون خانہ غداری کی ہے جو دھرنے پر نہی پہنچے جنہوں نے ورکرز کو چھوڑ کر راہ فرار اختیار کیا ان سب کو اس ماں کی بد دعائیں لگیں وہ کبھی اقتدار نہ دیکھ سکیں

Profilbild von Asma Rajput
Asma Rajputvor 1 Jahr

یہ مائیں کہاں تھی جب ان کے بچے دو دو ہزار میں ملک کی توڑ پھوڑ کر رہے تھے میں تو کہتی ہوں جو رہ گئے فلسطین چھوڑ آئیں تاکہ ملک کی قدر و قیمت پتہ چلے

Profilbild von SilentWolfPk🐺
SilentWolfPk🐺vor 1 Jahr

اللّه پاک تمام وردی والے 🐷 کو جہنم واصل کرے امین

Profilbild von Ambreen Ashfaq
Ambreen Ashfaqvor 1 Jahr

ان ماؤں کی بدعائیں ان سب کو تباہ و برباد کر دیں گی جنہوں نے ان نہتے پاکستانیوں کو اتنی بیدردی سے گولیاں مار کر شہید کردیا ہے 💔 انشاء اللہ تعالیٰ

Profilbild von Zubair Yousaf
Zubair Yousafvor 1 Jahr

یہ تو 1 مہینہ پرانی ویڈیو پے۔

Profilbild von Zahid Abid Hussain
Zahid Abid Hussainvor 1 Jahr

تم تو ہو ہی بے شرم اول درجے کے جھوٹے

Profilbild von abbasi
abbasivor 1 Jahr

آخر ان بے کس بوڑھی ماؤں کی بددعاؤں میں‌ کچھ اثر تو ہو گا

Ähnliche Videos