Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

عامر عرف عامری ڈکیت آپنے انجام کی طرف رواں دواں 🎯 #CCD

421,937 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Abid Dhariwal
Abid Dhariwalvor 1 Jahr

سی سی ڈی والو سٹریٹ کرائم کی طرف بھی متوجہ ہوں رات کے وقت کچھ نوجوان موٹر سائیکل پر اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہیں اور فائر کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے ذرا اس سٹریٹ کرائم والوں کو بھی نشان عبرت بنایا جائے

Profilbild von محمد نعیم
محمد نعیمvor 1 Jahr

اس طرح سر عام،مقابلے نہیں کرنے چاہیے۔خاموشی سے کاروائی ڈالنی چاہیے۔یہ نا ہو اس کی آڑ میں لوگ اپنی ذاتی دشمنیاں نبھانا شروع کر دیں۔CCD کو خود پسندی،اور ستائش سے ہوشیار رہنا ہو گا۔

Profilbild von love ISI 🇵🇰
love ISI 🇵🇰vor 1 Jahr

سی سی ڈی کی دلیرانہ کاروائیوں سے پنجاب کی عوام بہت خوش ہے اور عوام سی سی ڈی کا بھرپور ساتھ دے رہی ہے الحمدللہ کوئی بھی میدان ہو پنجاب کی عوام ہمیشہ اپنے اداروں کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے

Profilbild von Global World 🌍
Global World 🌍vor 1 Jahr

ایک ڈکیت مرے گا سو اور پیدا ہوں گے کیونکہ ملک کے بڑے اھم عہدوں پر ڈکیت مسلط ہے

Profilbild von Mufti Fazli Ghafoor
Mufti Fazli Ghafoorvor 1 Jahr

امید ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں کی خبر بھی لیں گے ۔ قوم اس خوش خبری کا انتظار کرے گی ۔

Profilbild von Brave Heart ♥️
Brave Heart ♥️vor 1 Jahr

سی سی ڈی پنجاب والے ایسے کرتے رہیں چند دنوں میں پنجاب میں ہر طرف امن ہی امن ہو گا

Profilbild von Memrshoney
Memrshoneyvor 1 Jahr

بچیوں اور لڑکیوں کے ساتھ مدرسوں اور گلیوں میں جو ذیادتی کی وارداتیں کرتے ہیں انھیں سرے عام اعلان کر کے گولی سے اڑا دیا جائے

Profilbild von M M Saggu
M M Sagguvor 1 Jahr

افگانڈوززززز اور کچے کے بلوچ ڈاکووں کو کب نشانہ بناو گئے

Profilbild von خیرمحمد
خیرمحمدvor 1 Jahr

سر مہربانی کر کے یہی جذبہ تھوڑا کچے کے علاقے میں بھی کر دیں جو غریبوں کا جینا مشکل کر دیا ہے

Profilbild von DR.G.N AFRIDI
DR.G.N AFRIDIvor 1 Jahr

مریم نواز کی گورننس قابل تعریف ھے۔۔اگر مریم نے کچے کے ڈاکووں کا پکا خاتمہ کیا تو تاریخ میں ساندار الفاظ میں یاد رکھی جائیگی!!!

Ähnliche Videos